?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے 92 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔
مولانا شیرانی کا نکاح گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ساتھ اسلام آباد میں ایک سادہ تقریب میں انجام پایا۔ علماء اور معزز شخصیات نے مولانا محمد خان شیرانی کو اس موقع پر مبارکباد پیش کی۔
مولانا شیرانی نے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کی دوسری شادی ہے، پہلی اہلیہ کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو چکا ہے۔
یاد رہے کہ 25 دسمبر 2020 کو پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے رکنیت منسوخ کرنے سے قبل وہ جے یو آئی (ف) کے سرکردہ رہنما تھے۔ اس کے بعد مولانا شیرانی نے جے یو آئی شیرانی کے نام سے ایک الگ دھڑا بنا لیا تھا۔ مولانا شیرانی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بھی رہ چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر میں روزانہ کتنی خواتین لاپتہ ہوتی ہیں؟
?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں 2019
جولائی
یوکرین اور روس کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال
?️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:CNN ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے نوٹ کیا کہ حالیہ روسی
جنوری
خبیر پشتونخواہ میں کوئی بھی کاروائی کرنے سے پہلے کیا کرنا ہوگا؟
?️ 27 جون 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے
جون
بی وائی ڈی کا ’ڈیپ سیک‘ سافٹ ویئر استعمال کرنے کا اعلان، ٹیسلا کی پریشانی میں اضافہ
?️ 14 فروری 2025سچ خبریں: چینی آٹومیکر ’بی وائی ڈی‘ کے حصص میں منگل کے
فروری
امریکہ کا عراق سے فوجی انخلا نہ کرنے کے منصوبے پر انتباہ
?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:عراقی سیاسی کارکن اکرم فوزی ترزی نے کرکوک میں داعش کی
ستمبر
لبنان میں سعودی سفیر کا حزب اللہ پر ایک بار پھر حملہ
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں: لبنان میں سعودی عرب کے سفیر ولید البخاری نے ایک
جنوری
صنعا کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:آج صبح سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں رہائشی
دسمبر
صیہونیوں کے شر کے خلاف انتھک جدوجہد کا وقت آ پہنچا
?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے مقبوضہ فلسطین میں تازہ
دسمبر