?️
اسلام آباد(سچ خبریں)کورونا کی چوتھی لہر میں کورونا کے وار جاری ہیں، ملک میں24گھنٹےمیں کورونا سے67 افرادانتقال کرگئے، ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ ہو گئی، اس موذی مرض سے اموات کی کُل تعداد 23ہزار702ہوگئی۔
این سی او سی کے مطابق ملک میں24گھنٹےمیں کوروناکے57ہزار981ٹیسٹ کیےگئے، کورونا کے 4ہزار745 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کوروناکیسزکی شرح 8 اعشاریہ 18فیصد رہی۔سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد تین لاکھ 94 ہزار 748، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 47 ہزار 26، پنجاب میں تین لاکھ 61 ہزار 458 تک جا پہنچی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار 569، بلوچستان میں 30 ہزار 967، آزاد کشمیر میں 26 ہزار 86 اور گلگت بلتستان میں 8 ہزار 551 ہو گئی ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 11 ہزار 141 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔
سندھ میں 6 ہزار 126، خیبرپختونخوا 4 ہزار 507، اسلام آباد 809، گلگت بلتستان 150، بلوچستان میں 330 اور آزاد کشمیر میں 639 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے بیس فیصد رہی اور حیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اعشاریہ 67 فیصد رہی۔


مشہور خبریں۔
دیالہ میں داعش کے جرائم کی نئی تفصیلات اور عراقی حکام کا ردعمل
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں: عراقی سیکورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش کے حملے
اکتوبر
فلسطین کے مجاہدین نے مسجد اقصیٰ کے تحفظ کا حق ادا کیا، سراج الحق
?️ 15 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے
اکتوبر
الجولانی کے ماتحت دہشت گرد گروہوں میں اختلافات
?️ 24 دسمبر 2024سچ خبریں:شام میں الجولانی کے زیر قیادت دہشت گرد گروہوں کے درمیان
دسمبر
دشمن نے ابھی تک امریکی آقاؤں سے سبق نہیں سیکھا: حزب اللہ
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے
مئی
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف مذمتی قرار دادیں منظور
?️ 13 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ایران پر اسرائیل
جون
صیہونی صدر کے دورۂ افریقہ کے اغراض و مقاصد
?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں:حماس نے اسحاق ہرتزوگ کے زامبیا اور کنگو کے دورے کو
نومبر
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی مزید بات ختم: واشنگٹن پوسٹ
?️ 4 فروری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن
فروری
سعودی عرب میں متعدد پاکستانی گرفتار
?️ 29 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے بیان دیا ہے
اپریل