?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے 2025 کامیاب سال رہا۔
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ 2025 پاکستان کی کامیابیوں کا سال تھا، مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے ساتھ ساتھ سفارتی محاذ پربھی کامیابیاں ملیں، پاکستان کی کامیابیوں کی دنیا معترف ہے، دنیا سندھ طاس معاہدے کےحوالے سے پاکستانی موقف کی تائید کررہی ہے، معاشی استحکام کے لیے 2025 کامیاب سال رہا۔
وزیرِ مملکت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک کے خلاف سازش کی، حکومتی اقدامات سے پالیسی ریٹ اور مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی۔
بلال اظہر کیانی نے مزید کہا کہ پی آئی اے کی شفافیت کے ساتھ کامیاب نجکاری کی گئی، پی آئی اے پرائیویٹ مِینجمنٹ میں بہتری کی طرف جائےگی، پی آئی اے میں روزگار کے بھی مواقع بھی پیدا ہوں گے۔


مشہور خبریں۔
ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے پس پردہ تفصیلات کا انکشاف
?️ 24 جون 2026سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی ایک تازہ رپورٹ میں ایران اور امریکہ
جون
لبنان میں صیہونی جاسوسی نظام بے نقاب
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:لبنانی فوج نے جنوبی لبنان میں صیہونیوں کا ایک اور
جون
اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں سب کٹھ پتلیاں ہیں ،عمر ایوب
?️ 26 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمر ایوب کا
فروری
فلسطینی بچوں کا قتل روکنے کے لیے ٹروڈو کی درخواست پر نیتن یاہو کا ردعمل
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:نیتن یاہو نے بدھ کے روز کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن
نومبر
عراق کے ہمسایہ ممالک کا بغداد میں اجلاس
?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:عراق ہمسایہ ممالک کا اجلاس منعقد کرنے کے لیے پرعزم ہے
اگست
وزیراعظم اگست کے آخری ہفتے میں دورہ چین پر روانہ ہوں گے
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اگست کے آخری ہفتے میں دورہ
اگست
حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
?️ 19 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سےبڑا وزیراعظم
فروری
یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس پر تنقید
?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں
مئی