مشکل گھڑی میں کپتان کو اکیلا نہیں چھوڑنا: محمود خان

مستحق بیماروں کے مفت علاج کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا اہم قدم

?️

خیبر پختونخوا(سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں کپتان کو اکیلا نہیں چھوڑنا ہے عمران خان نےدن رات ایک کرکےملک کوٹریک پرلائے انشااللہ ‏مہنگائی کم ہوگی اور ملک کا قرضہ اتر جائےگا۔جس طرح ایک چور ملک چھوڑ کربھاگا اسی طرح سب چور بھاگ جائیں گے۔

صوبائی میں ویمن چلڈرن اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کےپی محمودخان نے ‏کہا کہ 2023 میں انشااللہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ ‏انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے کپتان کو نہیں چھوڑنا ڈٹ کر کھڑے رہنا ہے آپ کے سپورٹ سے عمران خان ملک کو ‏ترقی کی راہ پر گامزن کرےگا جس طرح ایک چور ملک چھوڑ کر بھاگا باقی سب بھی بھاگ جائیں گے۔

محمودخان نے کہا کہ باربار کہتا ہوں کہ مشکل گھڑی میں کپتان کواکیلا نہیں چھوڑنااگرآپ کی سپورٹ عمران خان ‏کیساتھ ہوگی توملک ترقی کرےگا، پی پی اور ن لیگ نے قرضہ بڑھایا ،پیسہ کہاں چلا گیا یہ تمام پیسے ناقص ‏پالیسیوں کی وجہ سے ان کی جیبوں میں گیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپوزیشن بےروزگاروں کا ٹولہ ہے ہم مانتےہیں بالکل مہنگائی ہے مہنگائی کی بڑی وجہ گزشتہ ‏حکومتیں ہیں، 1947سے2008تک ملک پر8ہزارارب تک تھا ان کا مقصد تھا کہ ہم نے پیسےکمانےہیں قوم کو ‏لوٹناہے۔

مشہور خبریں۔

شام کے شہر حسکہ میں امریکی فوجی قافلے کے راستے پر بمباری

?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: شام کے باخبر ذرائع نے تاکید کی ہے کہ پہلی

امریکہ کی ایک بار ایران کے ملکی مسائل میں مداخلت

?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایرانی کی اسلامی انقلاب

 کیا اسرائیل کا دوحہ پر حملہ قطر گیٹ اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے؟

?️ 11 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ پر جنگ کے دوران، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو

معمر قذافی کے بیٹے کا لیبیا میں قتل 

?️ 4 فروری 2026 سچ خبریں: لیبی میں اطلاعاتی ذرائع کے مطابق، سابق لیبیائی رہنما

امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: تل ابیب میں واشنگٹن کے سفیر نے قبل از وقت

پاک-بھارت تجارت اور مسئلہ کشمیر

?️ 3 اپریل 2021(سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے وزیر اعظم عمران خاں کی زیرصدارت جمعرات

لبنان میں حزب اللہ کے خلعِ سلاح کا منصوبے سے داخلی و علاقائی کشیدگی میں اضافہ کا خدشہ

?️ 14 اگست 2025لبنان میں حزب اللہ کے خلعِ سلاح کا منصوبے سے داخلی و

ہمیں معلوم ہے ان کے ساتھ کیا کرنا ہے:جہاد اسلامی

?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سربراہوں میں سے ایک نافذ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے