مراسلے سے پہلے فون پر دھمکیاں، اہم انکشافات

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ دھمکی آمیز مراسلے سے پہلے ایک ٹیلی فون بھی آیا تھا۔ایک ملک سےدورہ روس نہ کرنے کیلئے کال آئی تھی۔

نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک ملک سےدورہ روس نہ کرنے کیلئے کال آئی تھی کہا گیا کہ عمران خان کو کہیں روس کا دورہ نہ کریں امریکی مشیر قومی سلامتی نے پاکستانی ہم منصب کو کال کی تھی امریکا کو سمجھایا عمران خان دورے سے یوکرین کاتعلق نہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کے دورہ روس میں عسکری قیادت کی مشاورت تھی عسکری قیادت کی رضامندی سے ہی عمران خان روس گئے ہمارےاندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش کی گئی ہےعدم اعتماد ابھی پیش ہی نہیں ہوئی تھیں انہیں کیسےمعلوم تھا یہ بھی کہاگیاکہ آئندہ حکومت پرنئےتعلقات منحصر ہوں گے اس کامطلب عدم اعتمادکی تمام پلاننگ کااس ملک کوپتہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ ایک ملک سےدورہ روس نہ کرنے کیلئے کال آئی تھی کہا گیا کہ عمران خان کو کہیں روس کا دورہ نہ کریں امریکی مشیر قومی سلامتی نے پاکستانی ہم منصب کو کال کی تھی امریکا کو سمجھایا عمران خان دورے سے یوکرین کاتعلق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ مراسلہ حقیقت پرمبنی ہےجعلی نہیں جو غیرذمہ دارانہ گفتگو کر رہے ہیں وہ مناسب نہیں وزارت خارجہ کے لوگ من گھڑت کام نہیں کریں گے ہمارےسفیر پر بھی من گھڑت الزامات لگائےجا رہے ہیں سفیر کو فی الفور برسلز بھیجنےکی بات انتہائی نامناسب ہے سفیر کو برسلز بھیجنا معمول کا تبادلہ تھا معاملے سے جوڑنا درست نہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے ہاتھوں3 سالہ فلسطینی بچے کا قتل

?️ 15 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج نے اس حکومت کے ایک افسر کے

وزیر خارجہ کی سعودی سفیر سے ملاقات،تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور

?️ 29 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی سفیر کی ملاقات

چین کا ٹرمپ کی آبنائے ہرمز سے متعلق دھمکیوں پر ردعمل

?️ 13 اپریل 2026سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کی آبنائے ہرمز سے متعلق

روسی اسکول میں فائرنگ سے 29 افراد ہلاک اور زخمی

?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:   پیر کو روس کے شہر ایزیوسک میں فائرنگ کے واقعے

 غزا پر صیہونی بمباری، سینکڑوں شہید اور زخمی – عالمی ردعمل  

?️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:غزا ایک بار پھر صیہونی جارحیت کی زد میں ہے۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

?️ 24 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج نے

امریکہ کے ہاتھوں شامی گندم کی چوری

?️ 21 جون 2022سچ خبریں:شام میں قابض امریکی افواج نے اس ملک کے شمال مشرقی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے