مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں، بہتر ہے صلح صفائی ہو۔ بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کی خواجہ آصف پر تنقید

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جب بھی ملک کی بات آئی ہم نےبھرپور حمایت کا اعلان کیا، مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے صلح صفائی ہو۔

اڈیالہ جیل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت پر الزامات نہیں لگنے چاہئیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کے پی حکومت کو بھی ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں جن پر الزامات لگ جائیں، 8 فروری کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، ہمارا احتجاج پُرامن ہوگا۔

مشہور خبریں۔

عمران خان کی ’موجودہ بحرانوں‘ کے درمیان وزیر اعظم، وزیر خارجہ کے غیر ملکی دوروں پر کڑی تنقید

?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

ماسکو نے اسنیپ بیک میکانزم کو قانونی دھوکہ دہی قرار دیدیا

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: روسی محکمہ خارجہ کے ترجمان ماریا زخارووا نے ایران کے خلاف

ہم جلد ہی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف زمینی کارروائی شروع کریں گے: ٹرمپ

?️ 4 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی

یورپی یونین کو ماسکو سے تعلقات منقطع کرنے سے500 بلین یورو کا نقصان

?️ 19 مارچ 2022سچ خبریں:  رشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سی سی آئی کے

یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی سے تنازع حل نہیں ہوگا:ترک صدر

?️ 3 فروری 2023سچ خبریں:ترکی کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے

7 اہم ریاستوں میں ہیریس اور ٹرمپ کے درمیان قریبی دوڑ

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدارتی

بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور استحکام آ گیا ہے، اسحٰق ڈار

?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار  نے کہا ہے

امریکی جیوری کا ایپل کو پیٹنٹ کیس میں کمپنی کو 63.4 کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: کیلیفورنیا کی ایک وفاقی جیوری نے فیصلہ دیا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے