?️
کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ قلات دہشت گردی کے پیچھے بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے جنہیں ہم فتنہ الہندوستان کے نام سے جانتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے معروف قوال امجد صابری کے خاندان سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دہشتگردی واقعے کی شدید مذمت کی۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ صابری خاندان وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں، آج پوری قوم ان کے غم میں برابرکی شریک ہے اور ایم کیو ایم پاکستان مکمل طور پر صابری خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے واقعے کا نوٹس لینے اور ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مریم نواز کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین مہیا کرنے کا حکم
?️ 25 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں
اگست
گروپ 20ممالک مقبوضہ کشمیر میں اجلاس کا بائیکاٹ کریں، سرینگر میں پوسٹر چسپاں
?️ 6 مئی 2023سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و
مئی
ناسا کی مریخ پر آکسیجن تیار کرنے میں اہم کامیابی
?️ 23 اپریل 2021واشنگٹن(سچ خبریں) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر آکسیجن تیار
اپریل
پنجاب بھر میں سکول 12 جنوری سے کھلیں گے
?️ 9 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے
جنوری
یورپی یونین کی اسرائیل کے لئے بھرپور حمایت
?️ 16 اکتوبر 2023سچ خبریں:یورپی یونین کے سربراہوں نے اتوار کو مقبوضہ علاقوں میں ہونے
اکتوبر
سوڈان میں بغاوت تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کیا ہوگا؟
?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں: 2019 میں جنرل عبدالفتاح برہان، فوج کے کمانڈر اور سوڈانی
اکتوبر
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نئے شہادت طلبانہ حملے کی غیر مصدقہ خبر
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں:صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی شہری
اکتوبر
پاکستان ملکی و غیرملکی قرض ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اسحٰق ڈار
?️ 30 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے ڈالر کو 200 روپے
اکتوبر