فیض حمید میری چیخیں سننا چاہتے تھے۔ جاوید لطیف

کیا سیاسی جماعتوں پر بابندیاں لگانے سے مسائل حل ہو جائیں گے؟ جاوید لطیف کی زبانی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ فیض حمید میری چیخیں سننا چاہتے تھے۔

میاں جاوید لطیف اور ماہرِ قانون کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے فیض حمید سے متعلق گفتگو کی۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ مجھے بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا اور تشدد بھی کیا کیونکہ جنرل فیض حمید میری چیخیں سننا چاہتے تھے۔

کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ لاپتہ افراد کا ذمہ فیض حمید پر ہے، اس بارے میں فیض سے پوچھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ فیض حمید صحافیوں کو بھی لاپتہ کرتے تھے، اُن سے اس سے متعلق پوچھا جانا چاہیے، وہ لاپتہ افراد کے ذمے دار ہیں۔

مشہور خبریں۔

ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جاسکتا، علی امین گنڈاپور

?️ 17 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے

سہیل وڑائچ کا عمران خان سے ملاقات کا احوال

?️ 23 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) سنیئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کل عمران

یمنی تحریک انصار اللہ: صیہونی حکومت کے لیے حقیقی حیرتیں آنے والی ہیں

?️ 2 ستمبر 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن

اسرائیل نے ایران کے ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے سے متعلق اطلاعات واشنگٹن کو فراہم کی ہیں:امریکی میڈیا

?️ 10 جولائی 2026سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران

بلوچستان میں ہڑتال، سردار اختر مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان

?️ 25 مارچ 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے پولیس کریک

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بار بار بے

بغداد اور واشنگٹن امریکی فوج کے انخلا کے ٹائم ٹیبل پر متفق نہیں

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں:ایک امریکی میڈیا نے عراقی اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا

امریکی فوجی جارحیت پر عراق کا ردعمل

?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: عراق اور شام میں اہداف کے خلاف امریکی فوجی جارحیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے