عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈ گورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈ گورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی، مریم نواز نے بجٹ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا بجٹ میں تعلیم، صحت اور ڈویلپمنٹ کیلئے فنڈزمختص کرنے کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ن لیگ عوام کی جماعت ہے، صوبے بھر میں یکساں ترقیاتی کام کررہے ہیں، طلبا کولیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ دیکر احسان نہیں حق ادا کررہے ہیں، ایک سال میں عوام کی بھرپور خدمت کی بہترین کاوش کی ہے، اس سال بھی عوام کی بھر پور خدمت کی کوشش جاری رہے گی۔

اسپیکر ملک محمد احمد نے کہا کہ وزیراعلی نے ٹیکس فری بجٹ دیکر عوام کا دل جیت لیا، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس اور عوامی فلاحی اقدامات کے لئے نواز شریف اور شہباز شریف کی روایت کو آگے بڑھایا ہے۔

مشہور خبریں۔

برطانیہ میں وزیراعظم کی مختصر سیاسی زندگی کیوں؟

?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:برطانیہ کی کنزرویٹو وزیر اعظم لز ٹیرس نے اس عہدے پر

گارڈین: ٹرمپ کی تجارتی جنگ برازیل اور چین کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے

?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: دی گارڈین اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے:

خطہ میں تکفیری دہشتگردی کو پھر سے سر نہیں اٹھانے دیں گے: ایران

?️ 27 فروری 2021سچ خبریں:ایرانی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہاکہ ایران اور

پاکستان کی افغان طالبان کو دہشت گردوں کو پناہ دینے کی وارننگ

?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں:        پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کو

کیا امریکہ یوکرین کے تنازعے سے دستبردار ہوگا؟

?️ 22 فروری 2025سچ خبریں: انٹرفیکس، سی آئی اے کے سابق تجزیہ کار لیری جانسن نے

عارف نظامی انتقال پر فواد چوہدری، عثمان بزدار کا اظہار افسوس

?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا سینئر صحافی عارف نظامی

امریکی خزانے میں سعودی اثاثوں میں کمی

?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:مختلف ذرائع کے مطابق مئی میں امریکی خزانے میں سعودی عرب

اسرائیل کے خلاف امریکی ماہرین تعلیم کی بغاوت کے اسباب، محرکات اور نتائج

?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: الجزیرہ کی جانب سے امریکہ میں طلبہ کی بہت بڑی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے