?️
اسلام آباد: (اسلام آباد) سابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو مائنس کرکے کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما سیاست نہیں کرسکے گا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا عمران خان جیل میں ہیں، اس وقت پارٹی تو کوئی ہے ہی نہیں، اس وقت پولیٹیکل اسپپیس کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے، مسئلے کا ایک حل یہ ہے پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ہوں.
فیصل چوہدری نے کہا کہ پہلے حکومت مذاکرات چاہتی تھی لیکن پی ٹی آئی نہیں چاہتی تھی، اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگادی جائے انہوں نے کہا کہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کی اجازت سے ہی ٹوئٹ ہوتی ہیں یہ ان کی ذمہ داری ہے، ایسا نہیں تو جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ انکار کردیں کہ اس میں شامل نہیں، تمام ٹوئٹس سلمان اکرم راجہ کی مرضی سے ہوتے ہیں.
فیصل چوہدری نے کہا کہ علی محمد خان کی بات میں وزن ہے صرف سیاسی راہنماﺅ ں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی، میں سمجھتا ہوں بھارتی چینل پر جانے کی ضرورت ہی نہیں تھی وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ 9 مئی پر ان لوگوں کو بھی سزا دی گئی جنھوں نے کچھ بھی نہیں کیا، 9 مئی جنھوں نے کیا ان کی نشاندہی کرکے سزا دی جائے. فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو یہ مسئلہ درپیش ہے کہ ان کے پاس متبادلہ بیانیہ نہیں، جیل کے باہر جو پیغام رساں آتے ہیں ان کو گفتگو کرنے کا طریقہ آنا چاہیے.


مشہور خبریں۔
اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے فریم ورک کی وضاحت کی
?️ 6 جون 2024سچ خبریں: اسماعیل ہنیہ نے اپنے ایک خطاب میں اعلان کیا کہ حماس
جون
سوشل میڈیا غزہ جنگ میں زورآزمائی کا میدان
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ میں اکثر فلسطین اور اسرائیل کے حامی ہیش
نومبر
ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے اسٹریٹجک اتحادی ہیں : محسن رضائی
?️ 13 اگست 2026سچ خبریں: سید محسن نقوی، وزیر داخلہ پاکستان، جو تہران کے دورے
اگست
قطر کا شام کے بحران کے حل کے لیے عرب ممالک کی کوششوں کا خیرمقدم
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے بحران کے
مارچ
زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کو مسترد کر دیا گیا
?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کے مطابق
جون
اہم، مگر دیر سے اٹھایا گیا قدم ؛ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیا مطلب ہے؟
?️ 22 ستمبر 2025 سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسیویں اجلاس سے
ستمبر
پاک ویک کی دوسری کھیپ وفاقی حکومت کے حوالے کر دی گئی
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک ویک کورونا ویکسین کی 1 لاکھ 91
جون
پاکستانی آرمی چیف کا سعودی عرب اور یو اے ای کے دورے کا خفیہ ایجنڈا
?️ 15 جنوری 2023سچ خبریں:واشنگٹن اسٹڈیز سینٹر نے ایک رپورٹ میں پاکستان کے ساتھ سعودی
جنوری