?️
اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین پر حکومت کھلے دل سے آگے بڑھنا چاہتی ہے، عمران خان شفاف نظام کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں، حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر پر تعطل کا تاثر درست نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر سے متعلق وزیراعظم عمران خان آئین کے مطابق اپوزیشن لیڈر سے معاملے پر رائے لیں گے۔
یہ تاثر درست نہیں ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن کےممبران کی تقرری پر کوئ لاک ڈاؤن ہے،وزیراعظم آئین کے مطابق لیڈر آف اپوزیشن سے اس معاملے پر رائےلیں گےایک مضبوط الیکشن کمیشن جس پر تمام جماعتوں کااعتماد ہوپاکستان کے مفادمیں ہے،عمران خان کی جدوجہد شفاف نظام کیلئے ہے۔
انہوں نے لکھا کہ مضبوط الیکشن کمیشن جس پر سب کا اعتماد ہو پاکستان کے مفاد میں ہے، عمران خان کی جدوجہد شفاف نظام کےلیے ہے۔وزیر کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین پر حکومت کھلے دل سے آگے بڑھنا چاہتی ہے، ہم چاہتے ہیں بڑے معاملات پر پارلیمان میں اتفاق رائے پیدا ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی نظام کا استحکام آئین کے احترام میں پنہاں ہے۔ انتخابات، احتساب اور قومی سلامتی پر اتفاق رائے سیاسی نظام کو استحکام دے گا۔


مشہور خبریں۔
کابینہ کا فیصلہ، اب سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوگا
?️ 6 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} وفاقی کابینہ نےاب سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے
فروری
ہمیں طالبان کے تسلط کی رفتار کا صحیح اندازہ نہیں تھا: امریکہ
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کے بارے میں امریکی
اپریل
اسرائیلی فضائی حملے میں 3 ترک شہری ہلاک
?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے
جنوری
کیا اسرائیل غزہ پر زمینی حملہ کرے گا ؟
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے جنرل اسٹاف کے سابق سربراہ نے کہا کہ
اکتوبر
سعودی شاہ خالد ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
?️ 7 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ ان کے دو
اپریل
سید حسن نصراللہ کیا تھے اور شہید حسن نصراللہ کیا ہوں گے؟
?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: سید حسن نصراللہ نے حزب اللہ کو اپنے ساتھیوں کی
ستمبر
کیا غزہ پر دوبارہ حملہ ہوگا ؟
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: یونی بین میناچم نے اس حوالے سے اپنی ویب سائٹ
مارچ
ورلڈ کپ میں عرب اور مسلمان شائقین کے رویے نے صیہونیوں کے سمجھوتہ معاہدوں کے خواب چکنا چور کر دیے:عطوان
?️ 11 دسمبر 2022سچ خبریں:ایک ممتاز عرب تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ قطر میں
دسمبر