ضمنی الیکشن کا میدان سجنے کو تیار،این اے 129کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن

?️

لاہور (سچ خبریں) لاہور میں ضمنی الیکشن کا میدان سجنے کو تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے میاں اظہر کے حلقے میں ضمنی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا، این اے 129 میں ضمنی الیکشن کا میدان 18ستمبر کو سجے گا، 6 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

واضح رہے اس حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے میاں اظہر کی جگہ ان کے بیٹے حماد اظہر کو میدان میں اتارے کا عندیہ دیا ہے جب کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کا کسی بھی امیدوار کے متعلق کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔

مشہور خبریں۔

نومئی واقعہ کو نہیں بھول سکتے، چاہتے ہیں سیاستدان اپنی غلطیاں تسلیم کریں۔ شرجیل میمن

?️ 10 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن

اسما عباس نے کینسر کی تشخیص اور جدوجہد کی کہانی سنادی

?️ 7 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ اسما عباس نے کینسر کی تشخیص اور

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی

?️ 21 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ترسیلات زر اور برآمدات دونوں میں کمی کے بعد،

نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے نہیں رکیں گے

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:پیر کی رات صیہونیوں کے وسیع احتجاج کے باوجود، اس حکومت

قسد کا عبوری شامی حکومت سے نئے معاہدے کا اعلان،جامع جنگ بندی اور انضمام پر اتفاق

?️ 30 جنوری 2026قسد کا عبوری شامی حکومت سے نئے معاہدے کا اعلان، جامع جنگ

افریقہ میں اسرائیل کی اہمیت تل ابیب کے تصور سے کہیں کم : عطوان

?️ 19 فروری 2023سچ خبریں:گزشتہ روز ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ

کشمیری عوام بھارت کے انتخابی ڈرامے کو مسترد اورحق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہیں

?️ 16 ستمبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی پیشکش کی خبر غلط تھی۔ بیرسٹر گوہر

?️ 28 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے