ضرورت محسوس ہوئی تو 27ویں آئینی ترمیم بھی ہو جائے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو 27ویں ترمیم بھی ہوجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب 9 مئی کو واقعات ایک طرح کے ہوئے تو سزائیں بھی ایک جیسی ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو بھی واقعات ہوئے، ان سارے واقعات سےانکار تو نہیں کیا جاسکتا، اس دن ریاست کو چیلنج کیا گیا، شاہ محمود قریشی قصوروار نہیں تھے بری ہوگئے، پی ٹی آئی کو نو مئی واقعات پرمعافی مانگنی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا چھبسیویں آئینی ترمیم ہوئی اگر ضرورت محسوس ہوئی تو 27 ویں آئینی ترمیم بھی ہو جائے گی۔

مشہور خبریں۔

غزہ زمین پر جہنم بن چکا ہے: ریڈ کراس

?️ 12 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں ایک شدید اور بے مثال انسانی بحران

مأرب میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری

?️ 6 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی ذرائع نے سعودی کٹھ پتلی حکومت سے وابستہ فورسز کے

صیہونیوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو صنعا حکومت کا انتباہ

?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: صنعا حکومت کے وزیر خارجہ جمال عامر نے صیہونیوں کے

حکومت نے لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کے خلاف درخواست دائر کی

?️ 2 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  فواد چوہدری کہتے ہیں کہ حکومت شہباز شریف

قاہرہ نے تل ابیب کی سازشوں کو بنایا ناکام 

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ نے غیر معینہ

اگر اسرائیل اپنے قیدی چاہتا ہے تو اسے قیمت ادا کرنی ہوگی: حماس

?️ 20 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر

بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم کو سزائے موت

?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: بنگلہ دیش کے سابق وزیر اعظم کو انسانیت کے خلاف

سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس ،امریکہ اور انگلینڈ کے نمائندوں کے درمیان لفظی جنگ

?️ 29 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکہ اور برطانیہ کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے