صوبے سیاسی نہیں، حقوق کی بنیاد پر بننے چاہئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے سیاسی نہیں بلکہ حقوق کی بنیاد پر بننے چاہئیں۔

ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک میں نئے صوبے بنانے ہیں تو اسٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے نیشنل ڈائیلاگ کا بار بار کہا، ہم مذاکرات کی بات کرتے ہیں، اُدھر سے انتشار کی بات ہوتی ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کو بلیک میلنگ کےطور پر نہیں لینا چاہیے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ باہر سے لوگوں کو مذاکرات کےلیےامپورٹ کیا ہے، ان کے پاس ان کے اپنے لوگ نہیں ہوتے۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کے ساتھ پی ٹی آئی والے ماضی میں کیا کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت کو مل کر کوہاٹ سے ڈی آئی خان تک زمینوں کو پانی دینے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

جنگ ابھی شروع ہوئی ہے، لیکن نیتن یاہو پہلے ہی شکست کھا چکے

?️ 27 اکتوبر 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے

نہ ظلم کرتے ہیں، نہ ظلم سہتے ہیں:آیت اللہ خامنہ ای

?️ 7 جون 2022سچ خبریں:ایران کے روحانی پیشوا اور اسلامی انقلاب کے رہبر آیت اللہ

عراقی معیشت تباہی کے دہانے پر؛عراقی ماہر معاشیات

?️ 9 جون 2023سچ خبریں:عراقی ماہر معاشیات نے اس ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو متنبہ

حزب اللہ نے رامات ایئر بیس کو نشانہ بنایا

?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

ترکی، لبنانی اور سعودی وفود کا شام کا دورہ

?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: شامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا ایک

جہانگیر ترین نے میڈیا کے الزامات کو مسترد کر دیا

?️ 19 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما

فلسطینیوں کی پہلی تاریخی واپسی

?️ 28 جنوری 2025سچ خبریں: اکتوبر 2023 میں غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت

یمن جنگ کی آگ اب اس ملک تک محدود نہیں رہے گی:یمنی نائب وزیر اعظم

?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:یمنی قومی نجات حکومت کے نائب وزیر اعظم نے اس بات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے