صرف انتہا پسند چھوٹے دماغ کے ہوتے ہیں: فواد چوہدری

قندیل بلوچ کیس میں ملزم کی رہائی پر فواد چوہدری کا رد عمل

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی 63 فیصد آبادی کو آپ صرف 3 سیکنڈ میں ٹچ کرسکتے ہیں،صرف انتہا پسند ہی چھوٹے دماغ کے ہوتے ہیں،  میرا یقین ہے کہ پاکستان کو کسی مولوی یا سیاستدان نے نہیں طلباء اور یونیورسٹیز نے بدلنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی کی سلور جوبلی تقریب سے خطاب میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ طلباء کسانوں کو بہتر پیداوار کے بارے میں بتائیں، اسرائیل اور بھارت کے زراعت کو بھی ضرور پڑھیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یقین ہے کہ آپ کا اور پاکستان کا مستقبل شاندار ہے، ویسٹرن چائنہ آپ کے لیئے مکمل طور پر کھلا ہے جو ایگریکلچر کو سپورٹ کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کو بتایا جائے کہ لائیو اسٹاک کو کیسے مکمل طور پر فعال کیا جائے، یونیورسٹی میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس دنیا میں پڑھی جانے والی کتابوں کو بھی پڑھیں۔ اسٹوڈنٹس کو پتہ ہونا چاہئے کہ امریکا، چائنہ سمیت دیگر ممالک میں کیا ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ واٹس ایپ فیس بک ٹوئٹر اکاؤنٹ سب نوجوانوں نے بنائے، یونیورسٹی کے وائس چانسلرز ٹارگٹ رکھیں اور ہر سال اکانومی میں اپنا حصہ ڈالیں ۔

مشہور خبریں۔

 پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حکمت عملی بنا لی گئی

?️ 30 دسمبر 2021لاہور ( سچ خبریں )پاکستانی تحریک انصاف نے  بلدیاتی الیکشن کے حوالے

وزیر خزانہ نے 37 لاکھ گھرانوں کو 1400 ارب قرضے دینے کا اعلان کیا

?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت

صیہونیوں کا زور یا بیماروں پر چلتا ہے یا بچوں پر

?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا

انٹرنیشنل نیوکلیئرسائنس اولمپیاڈ میں پاکستانی طلبا کی کارکردگی

?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: پاکستانی طلبا نے فلپائن میں منعقد ہونے والے پہلے بین

خونریز تنازع کی داستان؛جموں و کشمیر کا بھارت سے الحاق کیسے ہوا؟

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:پاکستان کے صدر نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے

پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

?️ 31 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔

بولٹن ایک انتہائی احمق شخص ہے: ٹرمپ

?️ 27 جون 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق قومی سلامتی کے مشیر

پاکستان کا شمسی توانائی کا عروج پاور گرڈ کو دبا ﺅمیں ڈال رہا ہے.ویلتھ پاک

?️ 21 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) لاگت کی بچت اور عالمی تقاضوں کی وجہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے