صدر مملکت کی وزیراعلی بلوچستان کو امن و امان بہتر بنانے کی ہدایت

آصف زرداری سرفراز بگٹی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے وزیرِاعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے صدرِ مملکت کو صوبے میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

صدر آصف علی زرداری کہا کہ بلوچستان میں عوامی فلاح، بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے، بلوچستان کے عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

مشہور خبریں۔

باب المندب میں کیا ہو رہا ہے؟

?️ 1 اگست 2023یمن کے جنوب مغرب میں یمنی ذرائع نے ریاض سے وابستہ ملیشیاؤں

ایرانی میزائل آئرن ڈوم پار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: امریکی سینیٹر

?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں:  امریکی سینیٹر لنڈسی گراہم نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کو انٹرویو

ٹرمپ ہیرس کے ساتھ مناظرہ کرنے کو تیار

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ کے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق

الیکشین کمیشن کو سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

?️ 15 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) چیف جسٹس گلزار احمد نے سینیٹ انتخابات سے

نیٹو میں شمولیت کے لئے ترکی کے ساتھ سویڈن اور فن لینڈ کے تنازعات کا تجزیہ

?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:یوکرین میں روس کی فوجی کارروائیوں کے آغاز کے ساتھ ہی

وزیراعظم عمران خان شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

?️ 4 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایوان بالا کے انتخابات میں اسلام آباد کی

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی جیل میں ملاقات

?️ 26 مئی 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ

عراق سے امریکی انخلاء کا اعلان جھوٹا شو

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کی سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے سابق رکن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے