صدر مملکت کا درخت لگانے کے حوالے سے اہم اعلان

کشمیری بار باردنیا کو وہ وعدہ یاد دلاتے ہیں جو پورا نہیں ہوا:  صدر مملکت

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے درخت لگانے کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے کہ انشاء اللہ اس سال ایوان صدر اور اطراف میں 10ہزار درخت لگائیں گے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صاف اور سرسبز پاکستان کی مہم میں شریک ہوں۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل بنیوں کی سنت اور ثواب بھی ہے جس میں ماحولیاتی بہتری بھی ہے۔عارف علوی نے لکھا کہ آپ بھی صاف اور سرسبز پاکستان کی مہم میں شریک ہوں۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے کے بعد باقاعدہ طور پر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ مرحلہ وار جاری ہے جس کے مثبت نتائج بھی سامنے آرہے ہیں۔وزیراعظم کے اس اقدام پر پوری دنیا بھی معترف ہے، عالمی رہنماؤں نے بھی وزیراعظم کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ دنیا بھر میں ماحولیات کی بدلتی صورت حال پر ماہرین تشویش کا شکار ہیں۔

زور دیا جارہا ہے کہ ہر ملک شجرکاری مہم کا آغاز کرے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کو روکا جاسکے۔بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ  شجر کاری مہم میں ناکامی کی صورت میں پاکستان کے متعدد علاقے بنجر بن جائیں گے، پاکستان کے چھ اضلاع کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اگر شجر کاری نہ کی گئی تو 2050 تک یہ اضلاع بنجر بن جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

کتنے صیہونی غزہ جنگ میں اسرائیل کو کامیاب مانتے ہیں؟

?️ 1 فروری 2025سچ خبریں:تازہ ترین سروے کے نتائج کے مطابق، اسرائیلی عوام کی اکثریت

ملک بھر میں نومبر کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ

?️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں 2

الجولانی کے سابق مرکز میں اجتماعی قبریں دریافت

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ادلب کے نواحی علاقوں،

X (Twitter) بھی صیہونی جرائم میں شریک

?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف قابضین کے بڑھتے جرائم کے

سینیٹر فاروق ایچ نائیک کا افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ

?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) افغانستان کی جانب سے سرحد پار فائرنگ کے دوران

اپنے ملک میں تو ایک بیلون بھی برداشت نہیں،خود چاہے جو بھی کرؤ:یمنی عہدیدار

?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے

ایران یورپ میں جنگ کے خاتمے کے لیے تعاون کے لیے تیار: باقری

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:   ایک وفد کی سربراہی میں ہنگری کے دورے پر گئے

کورونا ویکسین لگوانے پر وفاقی وزیر پر تنقید

?️ 30 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اور مسلم لیگ قائداعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے