شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں، کوئی بھی ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ سرفراز بگٹی

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیرداخلہ کا مشکور ہوں تمام مصروفیات چھوڑ کر کوئٹہ پہنچے، وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں، کوئی بھی ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، سکیورٹی فورسز نے بہترین ردعمل دیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ گوادر میں ایک بلوچ فیملی کی عورتوں اور بچوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا، سکیورٹی اہلکاروں نے بہادری کے ساتھ دہشت گرد ٹولے کا مقابلہ کیا۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردوں نے گوادر کی لیبر کالونی میں گھس کر بلوچ فیملیز کو قتل کیا۔

مشہور خبریں۔

مولانا فضل الرحمٰن نے انتخابات میں تاخیر کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کو ٹھہرا دیا

?️ 8 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے امیر اور

بھارت کی نظر میں دہشت گردوں کے لیے جنت ملک

?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی کے بعد ہندوستان نے

ٹرمپ نے کئی شہروں سے امریکی نیشنل گارڈ کو واپس بلایا

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا شکاگو، لاس اینجلس

شمالی محاذ میں ڈیٹرنس مساوات کو تبدیل کرنے میں ہدہد 3 کا کردار

?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی امریکی کانگریس کے سامنے تقریر

اسرائیلی حملے میں قطر کے عالی رہنما کے نشانہ بننے کے قریبی واقعے کا انکشاف

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت نے ایک قطرى ذرائع کے حوالے سے

ایوب خان سے لے کر آج تک احتساب ہماری ترجیح نہیں،عارف علوی

?️ 4 جون 2024لاہور: (سچ خبریں) سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایوب

پاکستان اور بحرین کے درمیان عسکری تعاون میں پیش رفت

?️ 26 ستمبر 2025پاکستان اور بحرین کے درمیان عسکری تعاون میں پیش رفت منامہ اور

انسداد دہشت گردی عدالت کا شاہ محمود قریشی کو سخت نوٹس

?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے