شہباز شریف کی شرم الشیخ میں فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی پر اظہار اطمینان

شہبازشریف محمود عباس

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی شرم الشیخ میں منعقدہ امن سربراہ اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی۔

بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ بھی ملاقات و گفتگو میں شریک تھے، صدر محمود عباس نے فلسطینیوں کا ہمیشہ سے ساتھ دینے اور ان کی سیاسی و سفارتی محاذ پر مدد پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں کی شرم الشیخ میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط سے پہلے گرمجوشی سے غیر رسمی ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے کہا کہ فلسطین اور پاکستان کے مابین دیرینہ برادرانہ تعقات مثالی ہیں جس پر دونوں ممالک کی قیادت اور عوام کو ناز ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے غزہ کے بہادر عوام کو گزشتہ برسوں میں ہمت و بہادری سے صعوبتیں برداشت کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسے خطے میں امن و فلسطینیوں کی ترقی کا پیش خیمہ قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

برطانوی صحافی: جنگ کا رخ ایران کے حق میں بدل گیا ہے

?️ 3 اپریل 2026سچ خبریں: اسکائی نیوز کے سینئر صحافی نے ایران کے خلاف جنگ

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے کم سے کم ڈپازٹ شرح (ایم ڈی آر) کی شرط ختم کردی

?️ 27 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک نے روایتی بینکوں کے لیے

صہیونی فوج کی تل ابیب کو ہدایت؛ یمنی فورسز سے جنگ میں نہ الجھیں

?️ 15 ستمبر 2026سچ خبریں:ہارٹیز کے مطابق صہیونی فوج نے سیاسی قیادت کو انصار اللہ

سلمان خان اپنی فلم کی آمدنی کہاں استعمال کریں گے؟

?️ 6 مئی 2021ممبئی(سچ خبریں)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے

شمالی غزہ میں مہاجرین کی واپسی فلسطینی قوم کی فتح ہے:حماس

?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے شمالی غزہ میں فلسطینی مہاجرین کی

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی

شامی سالویشن فرنٹ کی 4 اسٹریٹجک پوائنٹس سے لاعلمی / حقیقی مخالفین راستے میں ہیں

?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: عرب دنیا کے تجزیہ کار "عبدالباری عطوان” نے شامی اپوزیشن

 امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کو وارننگ

?️ 21 دسمبر 2025 امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کو وارننگ جنوبی کوریا، جو گزشتہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے