?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان کر دیا۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026 کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کر دی جائے گی۔
وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِ اعظم کی ہدایات موصول ہو گئیں، تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے پر کارروائی شروع کر دی گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران کے ساتھ جنگ نیتن یاہو کے سیاسی کیریئر کا خاتمہ بن سکتی ہے
?️ 12 مارچ 2026ایران کے ساتھ جنگ نیتن یاہو کے سیاسی کیریئر کا خاتمہ بن
مارچ
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواستیں مسترد
?️ 5 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل
مارچ
فلسطین کی حمایت ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے: پاکستان
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:فلسطین کے ساتھ یوم یکجہتی کے موقع پر پاکستانی وزارت خارجہ
نومبر
سائبر اسپیس کے انتظام کے لیے انگلینڈ میں ایک متنازعہ منصوبے بندی
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں:برطانوی پارلیمنٹ نے حال ہی میں ایک متنازعہ منصوبے کی منظوری
ستمبر
بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ کو تین روز بعد پروفیسر بٹ کے اہلخانہ سے تعزیت کیلئے سوپور جانے کی اجازت دی
?️ 20 ستمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
ستمبر
اگر امریکی عراق سے نہ نکلے تو تمام آپشن میز پر ہوں گے: عراقی حزب اللہ
?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی حزب اللہ کی سیاسی ونگ کے ایک رکن نے کہا
دسمبر
صہیونی میڈیا: سنوار نے اسرائیل کو دو ناقابل فراموش سبق سکھائے
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے صہیونی اخبار "اسرائیل ہیوم” نے اپنی ایک
مئی
قیس سعید کے حامی ان کے خلاف،کیا تیونس میں نیا انقلاب آنے والا ہے
?️ 2 دسمبر 2025 قیس سعید کے حامی ان کے خلاف، کیا تیونس میں نیا
دسمبر