?️
لاہور (سچ خبریں) شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیرا کی پر پابندی عائد کردی گئی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے اور ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں، جھیلوں اور ڈسٹری بیوٹریز میں بلا اجازت کشتی رانی پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت تمام پابندیوں کا اطلاق 30 اگست تک ہوگا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
منخرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشتوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان
?️ 25 مئی 2022لاہور(سچ خبریں) پی ٹی آئی کے منخرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشتوں پر انتخابات کے شیڈول
مئی
صہیونی فوج نے شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر معافی مانگی
?️ 12 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ترجمان نے CNN کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا
مئی
پاک چین عسکری قیادت کی ملاقات
?️ 12 جون 2022چین(سچ خبریں)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں
جون
عراق کو شام میں دہشتگرد گروہوں کی واپسی پر تشویش
?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں:عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے شام اور غزہ کی صورتحال
دسمبر
ترکی آبادی میں بڑھاپے کی وارننگ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: تازہ ترین ترکی کے اعداد و شمار کے تجزیے نے
فروری
بائیڈن نے یوکرین کو امریکی انٹیلی جنس امداد روکنے کا مطالبہ کیا
?️ 7 مئی 2022امریکی حکومت کے دو عہدیداروں کے مطابق صدر جو بائیڈن نے جمعہ
مئی
حکومت نے آئی ایم ایف کی تجویز پر کیپٹو پلانٹس کے ٹیرف میں اچانک اضافہ کر دیا
?️ 12 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کو فوری طور پر صنعتی کیپٹو پاور
مارچ
ہم اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں: دمشق
?️ 20 جون 2022سچ خبریں: شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری نے پیر کی
جون