سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل عطا کردیا گیا

عاصم منیر شہبازشریف آصف زرداری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، سابق وزیراعظم نواز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان، سروسز چیفس، صوبائی گورنرز اور ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد، غیر ملکی سفارتکار، سول وعسکری حکام بھی تقریب میں شریک تھے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا، انہیں یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کے پروپیگنڈے پر طالبان کا ردعمل

?️ 12 فروری 2024سچ خبریں:طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ غیر

امریکہ کو یمن کی دھمکی

?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: یمن آغاز سے ہی غزہ کے عوام اور مزاحمت کی

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان سے جواب طلب کرلیا

?️ 26 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی پاکستان تحریک انصاف

صیہونی سفیر سے ہاتھ نہ ملانے پر بحرینی خاتون عہدہ دار برطرف

?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:آل خلیفہ خاندان کی ایک بحرینی خاتون عہدہ دار کو منامہ

امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں:رابرٹ مالی

?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:ایران کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے نے بی بی سی

کیا ریاض صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتے کی ٹرین میں شامل ہو گا؟

?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:خلیج فارس کے دو عرب ممالک متحدہ عرب امارات اور بحرین

حماس نے جنگ بندی پر کسی بھی معاہدے کی تردید کی

?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:  حماس کے رہنما محمود مرادی نے کہا کہ مقاومت اور

زیادہ بلنگ سے متعلق نیپرا کی رپورٹ اور ڈسکوز میں تنازع

?️ 13 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) توانائی ڈویژن کے تحت چلنے والی بجلی کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے