?️
کراچی (سچ خبریں) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی سولر پروگرام میں کوئی بے ضابطگی نہیں ہوئی۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شاید اس سولر پیکیج کی قیمت کم بتانے والوں نے پنکھا اور بیٹری کی قیمت شامل نہ کی ہو۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سولر پروگرام میں کوئی بے ضابطگی نہیں، صوبے میں مستحق افراد کو دیے گئے سولر سسٹم میں سولر پینل، پنکھا، بلب اور بیٹری شامل ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ نے مزید کہا کہ اس سولر سسٹم سے متعلق ہمیں کسٹمز کی سرٹیفائیڈ کاپیاں دی گئی ہیں، رپورٹ کے مطابق سسٹم کے ساتھ دیے گئے پنکھے امپورٹڈ ہیں۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوال بنتا ہے اگر پنکھے مقامی کمپنی کے ہیں تو پھر اس پر کسٹم کیسے لگ گیا، جن چیزوں پر اعتراضات آئے ہیں ان سے متعلق انکوائری ہو رہی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی اپنی تباہی کی طرف گامزن:نصراللہ
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ شہید عباس موسوی
فروری
آج سے ویکسین نہ لگوانے افراد پر سخت پابندیاں عائد ہوں گی
?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی اہل
اکتوبر
حیفا پر خوفناک حملے کا منظر نامہ
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ مقبوضہ حیفا پر کسی
اگست
ایران کے خلاف امریکہ کی آنلائن جنگ
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:برطانیہ میں ہونے والے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے
اکتوبر
آج سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سروسز مکمل بند کررہے ہیں۔ طارق فضل چوہدری
?️ 31 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ
اگست
عدالت نے دہشتگردی کے مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
?️ 2 ستمبر 2023اسلام آباد 🙁سچ خبریں) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت
ستمبر
شہادتیں ہمیں کمزور نہیں، مضبوط کرتی ہیں:حماس
?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:حماس اور فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں نے شہادتِ اسعد ابو شریعة
جون
سعودی اتحاد کے جرائم کا سلسلہ جاری
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:یمنی خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم قانونی تنظیم
مئی