?️
سچ خبریں: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اسلامی دنیا کی قیادت کا حق حاصل ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب امت مسلمہ کی رہنمائی کرے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کو مل کر مسلمانوں کے مسائل کو اجاگر کرنا چاہیے۔
انہوں نے سعودی سفیر اور سفیرِ خادم حرمین شرفین کو خوش آمدید کہا اور یاد دلایا کہ ماضی میں بھی بینظیر بھٹو کے دورِ حکومت میں یاسر عرفات نے اس پارلیمنٹ میں خطاب کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: امام خمینی کی نظر میں بین الاقوامی نظام کے ڈھانچے
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پارلیمنٹ کی روایات کے تحت ہمیں اپنے داخلی معاملات کو سامنے نہیں لانا چاہیے، اور معزز مہمان کی موجودگی دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔
انہوں نے اس موقع پر اپنے داخلی اور سیاسی معاملات پر بات نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا اور ایوان میں پیدا ہونے والے ماحول پر معزز مہمان سے معذرت بھی کی۔
مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ ہمیں اندرونی سیاست پر بات کرنے کے بجائے دونوں ملکوں کے تعلقات اور باہمی تعاون پر توجہ دینی چاہیے۔
مزید پڑھیں: امت اسلامیہ کی حفاظت کے لیے امام خمینی کا ایک بےنظیر کارنامہ
انہوں نے سعودی عرب کو بین الاقوامی برادری میں پاکستان کا سب سے پہلا اور قریبی دوست قرار دیا۔


مشہور خبریں۔
غزہ حکومت: غزہ میں داخل ہونے والی امداد سے متعلق امریکی دعویٰ سراسر جھوٹ ہے
?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں : غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اقوام متحدہ میں
دسمبر
مغربی کنارے میں صیہونیوں کے ہاتھوں وسیع پیمانے پر فلسطینیوں کی گرفتاریاں
?️ 2 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ رات سے آج صبح ، منگل
مارچ
فلسطینی مزاحمت نے "عظیم تر اسرائیل” کے مذموم خواب کو کیسے چکنا چور کیا؟
?️ 16 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ میں ایک حقیقت جو خاص طور پر
اکتوبر
ملک میں دوسرے روز بھی نماز عید ادا کی گئی
?️ 14 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) گوجرانوالہ اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے کئی دوسرے
مئی
پنجاب: گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
?️ 2 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گزشتہ روز
اکتوبر
چوری کے معاملے میں عراقی کے چار سابق اہلکاروں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:عراق کی وفاقی حکومت کی شفافیت کمیٹی نے اس ملک کی
مارچ
پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا
?️ 11 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد
دسمبر
’حکومت سازی روکی جائے‘، انتخابات 2024 کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج
?️ 23 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات
فروری