?️
اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزا ہونے پر کون سے عوام نکلے۔
تفصیلات کے مطابق سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کہنا تھا کہ آپ کے لیڈر کو سزا ہوئی آپ احتجاج تہذ یب کے دائرے میں رہ کر کریں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم نے تو نو مئی نہیں کیا، آپ نے کوئٹہ چھاونی سے چکدرہ چھاؤنی تک 250 مقامات پر حملے کیے، کل تک کہتے تھے غلامی نامنظور آج کہتے ہیں آزادی نامنظور۔
رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ ایک جُملہ انھوں نے معرکہ حق پر نہیں کہا، کون سی عوام نکلی ہے باہر آپ لوگوں کو سزا ہونے پر؟ ہماری کولیگ بولیں اور ان پر آوازیں کسی جائیں، یہ جمہوریت نہیں ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ کی عراق سے نکلنے کے بجائے مزید پیر جمانے کی کوشش
?️ 24 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی دہشت گرد عراق کے شہر موصل کے مشرق میں واقع
مارچ
احمد الحربی کہاں ہیں؟ ؛سعودی حزب اختلاف کا سوال
?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی اپوزیشن کو سعودی نقاد احمد عبد اللہ الحربی کے بارے
اپریل
مغربی کنارہ وسیع بغاوت کے دہانے پر
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے
اگست
ٹرمپ گرین لینڈ میں کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟
?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی خارجہ پالیسی کے ایجنڈے میں ایک بار پھر "گرین لینڈ”
دسمبر
صیہونی حکومت منصوبہ بندی سے طبی عملے اور امدادی مراکز کو نشانہ بنا رہی ہے: غزہ ایمرجنسی کے سربراہ
?️ 16 جولائی 2026سچ خبریں:غزہ ایمرجنسی و پری ہسپتال خدمات کے سربراہ فارس عفانہ نے
جولائی
کیا انصار اللہ صہیونیوں کے خلاف جنگ میں آگے آئے گا؟
?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں:الاقصی طوفان نے یمن کی انصار اللہ تحریک کے انفارمیشن یونٹ
اکتوبر
2022 میں سعودی عرب؛ صدی کے سب سے ہولناک جرم سے لے کر امریکہ کے ساتھ تیل کی کشیدگی تک
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:سعودیوں کے لیے سال 2022 کا آغاز صدی کے خوفناک ترین
جنوری
غزہ کے شہید بچوں کے صرف نام پڑھنے میں 18 گھنٹے لگتے ہیں
?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: سیو دی چلڈرن آرگنائزیشن کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے
اپریل