سرکاری اداروں کی خدمات عوامی فلاح کی ضامن ہیں۔ سید مراد علی شاہ

?️

کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے سرکاری اداروں کی خدمات عوامی فلاح کی ضامن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے اقوام متحدہ کے پبلک سروس ڈے پر سرکاری ملازمین کو خراجِ تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ کہ سرکاری ملازمین عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لیے بھرپور محنت کریں، عوامی خدمت کرنے والے افسران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ دیانت، محنت اور خدمت ہمارا شعار ہونا چاہیے، سندھ حکومت عوامی خدمات کے منصوبوں میں تسلسل سے کام کر رہی ہے، سرکاری دفاتر میں عوامی خدمات کو اولین ترجیح دی جائے۔

سید مراد علی شاہ نے بہترین کارکردگی کے حامل سرکاری ملازمین کو سراہا اور کہا کہ گڈ گورننس اور شفافیت ہی پبلک سروس کی بنیاد ہے، پبلک سروس ڈے عوام کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

مشہور خبریں۔

رنگ روڈ اسکینڈل ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں گے: عثمان بزدار

?️ 15 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رنگ روڈ اسکینڈل ذمہ داران

لیجئے واٹس ایپ کا اب تک کا سب سے بڑا فیچر

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ

چین اور مغربی طاقتوں کے مابین کشیدگی، جو بائیڈن نے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

?️ 28 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور مغربی طاقتوں  کے

کینیڈا میں مقامی بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر دریافت

?️ 24 جون 2021سچ خبریں:ایک بار پھرمغربی جمہوریت کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے آ

بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد میں کار مارچ

?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:الحشد الشعبی نے جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے شہداء

سندھ میں ای مارکنگ سسٹم کا آغاز، کئی تعلیمی بورڈز نے پیپرز پر تجرباتی عمل شروع کردیا

?️ 8 اکتوبر 2025 کراچی: (سچ خبریں) سندھ میں ای مارکنگ سسٹم کا آغاز، کئی

جارج عبداللہ کون ہیں؟ 

?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: فرانسیسی حکام نے آج جمعے کے روز لبنانی کارکن جارج عبداللہ

ایرانی حملے کے خوف سے صیہونی وزراء کے درمیان سیٹلائٹ فونز تقسیم

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے