سابق حکمرانوں اور حواریوں نے بجلی کے بحران پر کوئی توجہ نہیں دی:وزیراعظم

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم  نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس نہیں چلائے جاسکے۔سابق حکمرانوں اور حواریوں نے بجلی کے بحران پر کوئی توجہ نہیں دی، ملک میں 35ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

 وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق نا اہل حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک میں اس وقت لوڈ شیڈنگ ہے، کیونکہ سابق حکمرانوں اور حواریوں نے بجلی کے بحران پر کوئی توجہ نہیں دی۔

ہفتہ کو قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ توانائی حکام کے ساتھ متعدد اجلاس کیے گئے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ملک میں اس وقت 35ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے جس میں 6 ہزار میگا واٹ ہائیڈل پاور سے حاصل ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس نہیں چلائے جاسکے اور کئی پلانٹس گیس اور تیل کی وجہ سے بند پڑے ہیں جس میں سابق حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک میں اس وقت لوڈ شیڈنگ ہے۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق نا اہل حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک میں اس وقت لوڈ شیڈنگ ہے، کیونکہ سابق حکمرانوں اور حواریوں نے بجلی کے بحران پر کوئی توجہ نہیں دی۔

شہباز شریف نے کہا کہ کراچی پورٹ پر ٹرمینلز ناکافی ہیں، سابقہ حکومت اتنی نااہل تھی کہ اسے کوئی پرواہ نہیں تھی، ہفتہ کی صبح راول چوک فلائی اوور کا دورہ کیا جسے 24 ماہ میں مکمل ہونا تھا، ہم نے 72 روز میں ایسے فلائی اوورز بنا کر عوام کو دیے۔خیال رہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی شامل تھی جو ان کے مستعفی ہونے کی وجہ سے نہیں ہوسکی.

مشہور خبریں۔

سپر کمپیوٹر کا دور گزر چکا ہے: صدر مملکت

?️ 5 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ

عراقی فوج کی داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری

?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی فضائیہ نے دہشت گرد عناصر کے خلاف تازہ ترین کارروائی

مغربی کنارے سے مسلح انتفاضہ کی بو آ رہی ہے

?️ 13 اکتوبر 2022سچ خبریں:حال ہی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیمیوں حماس اور جہاد اسلامی سے

غزہ جنگ میں ہمیشہ کے لیے معذور ہونے والے صیہونی فوجی

?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: 3ماہ گزرنے کے باوجود غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی

سعودی اتحاد کی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی

?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان اور یمن کی قومی

امریکہ کی مقبوضہ بیت المقدس میں جاسوسی کا ہیڈکوارٹر بنانے کی کوشش

?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:    قانونی مرکز اسرائیل میں عرب اقلیت کی حمایت نے

صیہونی آبادکاروں کے ساتھ یہ تو ہونا ہی تھا

?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینلز کے مطابق خانہ جنگی کے

گارڈین: ٹرمپ غریبوں کی جیب سے امیروں کو دیتا ہے

?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: ایک برطانوی میڈیا آؤٹ لیٹ نے امریکی حکومت کے نئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے