?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بارش سے متاثرہ علاقوں سے شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بارش میں امدادی سرگرمیوں کے دوران ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کر دی، ریسکیو ٹیم نے سپیشل پرسن کو فیملی کے 7 افراد کے ساتھ محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
ذرائع کے مطابق جہلم کے نواحی علاقوں میں موٹر بوٹ کی رسائی ممکن نہیں تھی، جہلم کے نواحی علاقے میں سیلابی ریلے میں گھر جانے والے خاندان کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوراً پہنچ گئی۔
ریسکیو ٹیم نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا، ریسکیو 1122 ٹیم نے سپیشل پرسن کو چار پائی پر ڈال کر میلوں فاصلہ پیدل طے کیا۔
سپیشل پرسن اوراس کے اہل خانہ نے محفوظ مقام تک پہنچانے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ جنگ میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کے نئے اعدادوشمار
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں:قابض حکومت کے میڈیا ماہرین نے غزہ جنگ میں اسرائیلی انسانی
دسمبر
اسرائیلی فوج کی اولڈ مینز بٹالین تشکیل دی جائے گی
?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: فوجیوں کی کمی کی جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوج
اگست
ہماری فوج کو روس کو شکست دینا ہوگی: برطانوی کمانڈر
?️ 19 جون 2022برطانوی فوج کے نئے کمانڈر نے اتوار کو کہا کہ برطانیہ کے
جون
اسرائیل، امریکہ اور مغرب کی بدبو چھپائی نہیں جا سکتی
?️ 13 اگست 2024سچ خبریں: 7 اکتوبر 2023 کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے
اگست
سہ ملکی مشترکہ ریلوے پروجیکٹ اقتصادی صورت حال میں نمایاں کردار ادا کرے گا
?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر شوکت
اپریل
عرب لیگ میں شام کی واپسی کیسے ہوئی؟
?️ 11 مئی 2023سچ خبریں:عرب لیگ میں شام کی نشست پر بشار الاسد کی جائز
مئی
کیا غزہ کی جنگ دوسری جنگ عظیم کی یاد تازہ کر رہی ہے؟معروف امریکی تجزیہ کار
?️ 19 مارچ 2024سچ خبریں: مغربی ایشیائی امور کے ایک معروف امریکی ماہر کا خیال
مارچ
روسی حملے میں کیف تباہ
?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین کے مقامی حکام کے مطابق، روس کے ڈرونز اور میزائلوں
اگست