?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر رانا ثناءاللہ نے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں۔
رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس لے اور مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بانی تحریک انصاف تحریری تو کیا زبانی ضمانت بھی نہیں دیں گے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ یقین ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے آمادہ نہیں ہوں گے، ،بانی پی ٹی آئی محمود اچکزئی کو مذاکرات کیلئے اختیارات بھی نہیں دیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
4 آزاد فلسطینی خواتین کی زندگی کی کہانی
?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں: سمیر ابونعمہ کو 1986 میں گرفتار کیا گیا تو وہ 26
اکتوبر
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ڈی لسٹ کردیا
?️ 31 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم
مئی
ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے: حزب اللہ
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کی سیاسی شوری کے نائب صدر محمود
اکتوبر
مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بحران سے مودی حکومت کے ترقی کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
?️ 22 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
نومبر
بائیڈن کے الفاظ متنازعہ بنے
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن جو اپنی زبانی گفتار کے لیے
جنوری
محمود عباس کے بیانات پر عطوان کا ردعمل: عوام اور مزاحمت فلسطینی ریاست کی تعمیر کریں گے
?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں: رائی الیوم کے ایڈیٹر انچیف نے مزاحمت کے خلاف دو
ستمبر
سکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں کارروائی، 4 دہشت گرد جہنم واصل
?️ 5 جون 2025کوئٹہ (سچ خبریں) کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور
جون
قومی عزم اور پیشہ ورانہ تیاری سے ہی کامیابی ملتی ہے: ترجمان پاک فوج
?️ 27 فروری 2022راولپنڈی ( سچ خبریں ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر
فروری