?️
لاہور (سچ خبریں) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف انتخابات ملک کی ضرورت ہیں۔ دین کا لبادہ اوڑھ کر تشدد، دہشت گردی اور فرقہ واریت پھیلانے والے دین اور امت کے دشمن ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق امیر جماعت نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہر شعبے میں مداخلت کی ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے، آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ انہوں نے کہا حماس محض عسکری نہیں نظریاتی تحریک ہے، نظریاتی تحریک کا خاتمہ ممکن نہیں، دنیا میں حق و باطل کا معرکہ برپا ہے، اہل غزہ نے حق و باطل کی واضح لکیر کھینچ دی، ہم حق کے علمبردار ہیں اور اس کے لئے ہمیں جدوجہد کرنی ہے۔
ذرائع کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ حضور ﷺ نے وقتی سیاست کی اور نہ قومیت اور ایشوز پر سیاست کی بلکہ نظریہ کی دعوت دی۔ جماعت اسلامی اسی نظریہ کی بنیاد پر دعوت اور سیاست جاری رکھے۔ اللہ ہمیں حق وباطل میں تمیز اور حلف رکنیت کے تقاضے پورے کرنے کی توفیق دے۔


مشہور خبریں۔
کینیڈا کے ایک اور اسکول سے بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت
?️ 2 جولائی 2021سچ خبریں:اپنے آپ کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں قرار دینے
جولائی
مداح اسٹیڈیم میں ہراسانی کا شکار بننے والی ثنا جاوید کی حمایت میں آگئے
?️ 20 فروری 2024ملتان: (سچ خبریں) حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک سے دوسری شادی
فروری
بھارت کے وزیر خارجہ سے اب تک کوئی بات نہیں ہو رہی۔ عطا تارڑ
?️ 24 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے
مئی
امریکی فوجی قافلے عرعر کراسنگ پر دیکھے گئے
?️ 6 اگست 2024سچ خبریں: بغداد میں المیادین نیٹ ورک کے دفتر کے منیجر نے
اگست
پتا چل گیا حکومت سنجیدہ نہیں، 24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، عمران خان
?️ 21 نومبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے
نومبر
گرفتاریوں کے بعد پی ٹی آئی کا رد عمل
?️ 24 مئی 2022پشاور(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری و سابق وفاقی وزیر اسد
مئی
طاقت کے بغیر سفارت کاری بے کار ہے: حزب اللہ
?️ 29 دسمبر 2025سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں وفاداری بہ مقاومت کے گروہ کے رکن علی
دسمبر
"لیپڈ”: نیتن یاہو کی دوبارہ انتخاب میں فتح کا مطلب "اسرائیل” کا خاتمہ ہے
?️ 2 ستمبر 2025سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے
ستمبر