?️
پشاور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی صدارت میں شروع ہوا جس میں صوبائی وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا ، خیبرپختونخوا کے بجٹ برائے مالی سال 2021-22 کا کل تخمینہ 1 ہزار 118 ارب روپے ہے ، بندوبستی اضلاع کا بجٹ 919 ارب اور قبائلی اضلاع کا بجٹ 199 ارب3 کروڑ روپے، صوبے کے اخراجات جاریہ کی مدمیں 747 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے ، خیبرپختونخوا کا سالانہ ترقیاتی بجٹ 371 ارب روپے تجویز کیا ہے ، سالانہ ترقیاتی بجٹ کے 100.3 ارب ضم اضلاع میں خرچ ہوں گے، ترقیاتی بجٹ کے 270.7 ارب روپے باقی اضلاع کے لیے رکھے گئے ہیں ، پشاور میں 345 کنال پر نیا بس ٹرمنل تعمیر کیا جائے گا۔
کےلیے14ارب90کروڑروپے خرچ کیے جائینگے ، محکمہ صحت کا مالی سال 21_20 بجٹ کے لئےمجوزہ منصوبوں میں صوبے کے دس بی ایچ یوز اور رورل ہیلتھ سنٹر کے لئے 59 کروڑ کی تجویز دی گئی ہے ، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں نرسنگ انسیٹیوٹ اینڈمیڈکل ٹیکنالوجی کےلئے 9 کروڑکی تجویز ، حیات آباد میڈکل کمپلکس میں ہڈِیوں اورسپاین سرجری کےیونٹ کےقائم کے لئے8 کروڑکی تجویز دی گئی ہے ، ضم اضلاع میں ہسپتالوں کی سولرائزیشن کےلئے5 کروڑ رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ، ضلع لکی مروت میں ٹرامہ سینٹرکی قیام کےلئے13کروڑکی تجویز دی گئی ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ جگرکی پیوندکاری پر1ارب روپے خرچ کیےجائیں گے، گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کم کرکے 1 روپیہ کردی گئی ، گاڑیوں کی دوبارہ رجسٹریشن مفت کرنےکی تجویز ددے دی ، ضم شدہ اضلاع میں 4ہزار300سکول کےلیے اساتذہ کی بھرتی کی جائے گی، صوبےکی 30کالجوں کوپریمئیرکادرجہ دیاجائےگا، صوبےمیں اگلےمالی سال کےدوران 40کالجزمکمل ہوجائینگے، ضم اضلاع کےطالب علموں کوسکالرشپ کی مدمیں 23کروڑروپے دئیے جائیں گے


مشہور خبریں۔
کامیڈی ڈراما سیریز ’طلاقیں 101‘ کا ٹریلر جاری، زاہد احمد مرکزی کردار ادا کریں گے
?️ 3 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) اگر آپ اداکار زاہد احمد کو اپنی ٹی وی
اپریل
بائیڈن نے اسرائیل کو چھوڑ دیا ہے :ٹرمپ
?️ 18 مارچ 2024سچ خبریں: 2024کے انتخابات کے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو
مارچ
حکومت کا 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
?️ 31 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
جنوری
ٹویٹر سے دستبرداری پر جرمن چراغپا
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یورپی یونین کمیشن نے کل اعلان کیا کہ ٹویٹر انٹرنیٹ پر
مئی
زیلنسکی نے ٹرمپ سے ملاقات میں زمینی تبادلے پر اعتراض کیون نہیں کیا ؟
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے یورپی عہدیداروں کے حوالے سے گزارش
اگست
متحدہ عرب امارات صیہونی دوستی؛ دیگ سے زیادہ چمچے گرم
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے غزہ کے
مئی
پنجاب کے 5 نئے اضلاع کو قومی و صوبائی اسمبلی کی 13 نشستیں ملیں گی
?️ 9 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ابتدائی حد بندی کے تحت گزشتہ سال پنجاب
اکتوبر
لبنان میں اسرائیل کی کسی بھی حماقت سے خط میں ایک مکمل جنگ چھڑنے کا امکان: یمنی عہدیدار
?️ 15 جولائی 2022سچ خبریں: انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے
جولائی