?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مثالی اقدام اٹھایا۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے باجوڑ کے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کروادیے۔
سینئر رہنما ن لیگ نے تقریب سے خطاب کے دوران میڈیا سے کیمرے بند کرنے کی درخواست کی تاکہ متاثرین کو چیکس دینے کی ویڈیو نہ بنے اور متاثرین کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کرزئی افغانستان سے باہر کیا کر رہے ہیں؟
?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بیرون ملک بعض افغان
دسمبر
عمران خان آئی ایم ایف پروگرام بحالی ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
?️ 12 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مارچ
سیف علی خان پر چاقو حملے میں گرفتار ملزم کا بنگلہ دیشی شہری ہونے کا شبہ
?️ 19 جنوری 2025سچ خبریں: بھارتی پولیس نے بولی وڈ کے معروف اداکار سیف علی
جنوری
وزیر داخلہ کی اپوزیشن کو صلح کی پیش کش
?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ن لیگ کو صلح
مئی
دہشت گردی کے حامیوں کو برداشت نہیں کریں گے:وائٹ ہاؤس
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی حکومت نے اسرائیل کے حق میں سخت گیر پالیسی
مارچ
امریکہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے پرعزم
?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیئر سینیٹر لنڈسے گراہم نے الاقصیٰ طوفان
اکتوبر
کئی طاقتوں کے نہ چاہتے ہوئے بھی دنیا کثیر قطبی کی طرف گامزن
?️ 26 اپریل 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں بیلاروس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ایک
اپریل
امریکی ذہنیت پر سرد جنگ کا غلبہ
?️ 18 مارچ 2022سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرین جنگ پر چین کے
مارچ