?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو بھارتی لبرلز کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔
انہوں نے کہا کہ لبرلز ہندوتوا کے زیر تسلط بھارت میں اپنے وجود کو جائز ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت میں ایسے نام نہاد لبرلز کو لوگ کرائے پر رہائش تک دینے تک کو تیار نہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت نے غزہ جنگ میں 890 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی
جولائی
ایران کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں اور اڈوں پر میزائل حملہ
?️ 11 جون 2026سچ خبریں: فلسطینی نیوز ایجنسی سما کے مطابق، ایران کی جانب سے علاقے
جون
سپریم کورٹ کی عمران خان کے وکلا کو جاری ہدایت پر وکلا کا اظہار تعجب
?️ 30 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے چیئرمین پی
اکتوبر
صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہم کی جائے
?️ 29 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے
ستمبر
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، صوبے کے 130 ساحلی گاؤں زیر آب
?️ 11 اگست 2022سندھ: (سچ خبریں)دادو، جامشورو، نوشہرو فیروز، نواب شاہ اور مٹیاری کے اضلاع
اگست
روس نے کورونا وائرس کی جانچ کے لئے بائیو لوجیکل چپ تیار کر لی
?️ 31 جولائی 2021ماسکو(سچ خبریں) روس نے کورونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن کی جانچ
جولائی
سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی ووڈ میں انٹری کے لئے تیار
?️ 8 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری
اپریل
ایران مینیسوٹا کے آبی نظام میں سائبر حملے کا عامل تھا : واشنگٹن پوسٹ
?️ 31 جولائی 2026سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ اخبار نے متعدد امریکی حکام کے حوالے سے
جولائی