?️
اسلام آباد (سچ خبریں) امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ رکوانے کیلئے کوششوں میں تیزی، پاکستان نے ایران کو امریکا کا 15 نکاتی مسودہ پہنچا دیا۔
ایرانی حکام نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مذاکرات کے لئے مقام کے انتخاب پر بات چیت جاری ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکا اور ایران کے حکام کی اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے، نیو یارک ٹائمز کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیے ثالثی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی سرزمین پر یورینیم کی افزودگی نہ کی جائے، تمام جوہری پلانٹس کو ختم کیا جائے۔
میڈیا کے مطابق امریکا کا مطالبہ ہے کہ تہران کو بیلسٹک میزائل پروگرام روکنا ہوگا، ایران خطے میں پراکسیز کو فنڈنگ بند کرے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مطالبہ کیا کہ ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دے، آبنائے ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے۔


مشہور خبریں۔
برطانیہ کا فلسطین کے خلاف خطرناک منصوبہ
?️ 16 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکی امن منصوبے کے تحت سامنے آنے والا ٹونی بلر پلان
اکتوبر
تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں: وزیر اعظم
?️ 27 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ
فروری
امریکی تھنک ٹینک نے شام میں ترکی اور قطر کے اثر و رسوخ کے بارے میں واشنگٹن کو خبردار کیا ہے
?️ 3 جون 2025سچ خبریں: فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز نے وائٹ ہاؤس کے حکام
جون
سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی افواج پر حملوں میں چار گنا اضافہ: واشنگٹن
?️ 1 اپریل 2022سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نےکہا کہ سردار
اپریل
بلنکن کے تل ابیب کے سفر کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ امریکی وزیر خارجہ
ستمبر
عراق میں داعش کے خطرناک رہنما کی گرفتاری
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:عراقی فوج سے وابستہ صوبہ الانبار کی آپریشن کمانڈ نے اس
جولائی
عالمی برادری نے اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا، وزیر اعظم
?️ 23 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اکتوبر
پاکستان کا افغانستان کو 5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کا اعلان
?️ 22 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان
اکتوبر