جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیرقانونی قبضہ ہے۔ پاکستان

عاصم افتخار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت کا غیرقانونی قبضہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیاد ہے۔

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال مئی کے تنازع نے اس حقیقت کو واضح کردیا۔

کشمیریوں کو حق خودارادیت سے محروم رکھنے سے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، عاصم افتخار نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام لاکھوں افراد کی زندگیوں اور روزگار کو خطرے میں ڈالتا ہے، پاکستان پانی اور دیگر قدرتی وسائل کو ہتھیار بنانے کے عمل کو مسترد کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدوں کی پاسداری بین الاقوامی قانونی نظام کی بنیاد ہے، عالمی قانون کا مساوی اطلاق ہونا چاہیے، طاقت کی بالادستی سے عدم استحکام بڑھ رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

شہباز شریف کے دور میں سعودی عرب کی پاکستان میں پہلی سرمایہ کاری

?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں اربوں

علی امین گنڈاپور کالا باغ ڈیم پر بیان کی وضاحت کریں۔ گورنر خیبرپختونخوا

?️ 3 ستمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استفسار کیا

غزہ کے لوگوں کو چھوڑنے پر مجبور کرنے میں ٹرمپ کا اصل مقصد کیا ہے؟

?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: واضح رہے کہ اس منصوبے کا ہدف تشدد اور بدامنی

نئے فیچرز کے ساتھ ونڈوز 11 متعارف

?️ 27 جون 2021کیلی فورنیا(سچ خبریں) مائیکروسافٹ  کمپنی نے 6 سال کے طویل عرصے بعد

افغانستان میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں دسیوں طالبان ہلاک

?️ 4 جولائی 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے آج ایک بیان میں اعلان کیا

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب

?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز کی

ٹرمپ اور شام کے بارے میں تجاویز

?️ 11 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ دنوں موجودہ اور مستقبل کی امریکی حکومت کے عہدیداروں

جاپانی حکومت کی عوامی مقبولیت میں غیر معمولی

?️ 21 نومبر 2022سچ خبریں:جاپانی حکومت کے تیسرے وزیر نے بھی مالی بدعنوانیوں کی وجہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے