بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی کیمپ نہیں ہے، ہم عالمی میڈیا اور مبصرین کو دعوت دیتے ہیں آکر خود حقیقت دیکھیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا، ایل او سی پر جھڑپوں میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔

وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے دفاع کا حق ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کی جانب سے حامیوں کی تشویش کو نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت جاری

?️ 31 جولائی 2025ٹرمپ کی جانب سے حامیوں کی تشویش کو نظر انداز کرتے ہوئے

اسد عمرنے ملک بھر میں دوبارہ پابندیاں لگانے کا عندیہ دے دیا

?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے

عراقی عوام کا ہر طبقہ صیہونیوں کا مخالف

?️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں:عراقی ثقافتی شخصیات نے ایک بیان میں اربیل سمٹ کی شدید

اوکلان نے اردگان سے کیا وعدہ کیا؟

?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: ترک تجزیہ کاروں نے عبداللہ اوکلان کی جانب سے صلاح

بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے 8 رکنی وزرا کی کمیٹی تشکیل

?️ 12 اکتوبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے وزیردفاع کی زیر قیادت 8 رکنی

صیہونی ریاست کی فوجی اور سیاسی حالت زار؛صیہونی میڈیا کی زبانی

?️ 10 جون 2024سچ خبریں: صیہونی کابینہ کے چند وزراء کے استعفے پر صیہونی میڈیا

صیہونی تعلیمی نظام میں عرب طلبہ کے ساتھ امتازی سلوک

?️ 21 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی ریاست میں عرب طلبہ کو سرکاری اور مذہبی صہیونی

امریکی فوجی جارحیت پر عراق کا ردعمل

?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: عراق اور شام میں اہداف کے خلاف امریکی فوجی جارحیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے