?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بانی کشمیر سردار ابراہیم خان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سردار ابراہیم خان کی برسی پر اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ قرارداد الحاق پاکستان کے معمار کو قوم کا سلام، پونچھ بغاوت کے ہیرو، سردار ابراہیم نے آزادی کشمیر کا سفر شروع کیا، سردار ابراہیم خان آزاد کشمیر کے پہلے صدر، تحریک آزادی کا ہراول دستہ، غازی ملت ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا ہر ورق سردار ابراہیم کی قربانیوں سے روشن ہے، غازی ملت کا خواب مکمل آزاد کشمیر تھا۔
مشعال ملک کا کہنا تھا 31 جولائی کشمیری قوم کے عظیم سپوت کی یاد میں ہر سر جھکتا ہے، سردار ابراہیم خان وہ چراغ جو آج بھی مشعل راہ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراق کے بعض علاقوں سے امریکی انخلاء کا اعلان ایک دھوکہ
?️ 31 اگست 2025سچ خبریں: عراقی سیاسی تجزیہ کار ریاض الوحیلی نے کہا ہے کہ
اگست
ملٹری ٹرائلز کی تیزی سے تکمیل کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
?️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایسے وقت میں جب کہ سپریم کورٹ میں
اکتوبر
ہم اے ٹی ایم نہیں ہیں: امریکی رکن
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں: ریاست کولوراڈو سے امریکی ایوان نمائندگان کی ریپبلکن نمائندہ لارین
ستمبر
ٹرمپ خاتون رپورٹر سے: چپ رہو، سور!
?️ 19 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایک خاتون رپورٹر
نومبر
نیتن یاہو اپنی حماقت کی قیمت چکا رہا ہے: برغوثی
?️ 12 مئی 2023سچ خبریں:فلسطین نیشنل انیشیٹو موومنٹ کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ البرغوتی نے اعلان
مئی
نواز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم ملاقات
?️ 8 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
اگست
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
?️ 6 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر
مئی
افغانستان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے:قریشی
?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
دسمبر