بانی پی ٹی آئی کے علاج پر سوالات جائز ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے بانی تحریکِ انصاف عمران خان کو تکلیف ہوئی ہے اور ان کے علاج پر سوالات اٹھانا ان کی جماعت کا حق ہے۔

قمرزمان کائرہ نے علاج اور صحت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا بروقت علاج نہ کرانے کی وجوہات پر تحقیق ہونا ضروری ہے تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی غفلت نہ ہو۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کے ڈاکٹر نے دیکھا اور بعد میں اسپتال منتقل کیا گیا، اگر اسپتال لے جانے کی اطلاع خاندان یا پارٹی کو دی جاتی تو سیکیورٹی کے مسائل پیدا ہوسکتے تھے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ بانی پی ٹی آئی کو صحت دے اور ان کی بینائی 100 فیصد بحال ہو، سینئر رہنما نے اس موقع پر زور دیا کہ سیاسی جماعتوں کو موجودہ سسٹم سے جو تحفظات ہیں ان پر باہمی ڈائیلاگ ہونا چاہیے تاکہ ملک میں شفاف اور محفوظ سیاسی ماحول قائم رہ سکے۔

مشہور خبریں۔

مودی حکومت سفاکانہ کارروائیوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کوہرگزدبانہیں دے سکتی

?️ 26 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بھارت کے

تحریک انصاف نے کوئی تحریک چلائی تو سختی سے روکا جائیگا،حکومت کو جو مناسب لگا وہ کریگی، رانا ثناء اللہ

?️ 2 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء

الحدیدہ میں سعودی بمباری سے 10 یمنی زخمی

?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:سعودی جارحیت پسندوں کی جانب سے سویڈن کے معاہدے اور اقوام

پاکستان کی صورتحال اور اسلام آباد واشنگٹن تعلقات پر اس کے اثرات کے بارے میں جان بولٹن کا دعویٰ

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن، جنہوں نے

غزہ میں انسانی تباہی

?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں:روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کی شام صیہونی

افغانستان میں حالات ٹھیک ہونے تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، علی امین گنڈا پور

?️ 24 ستمبر 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہے کہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیق شروع ہو گئی

?️ 25 مئی 2021لاہور(سچ خبریں)  پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے راولپنڈی رنگ

ایران کے تیل سے متعلق ٹرمپ کا عجیب دعوی

?️ 1 فروری 2026سچ خبریں:اگرچہ بھارت کی ایران سے تیل کی درآمدات برسوں سے تقریباً

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے