ایوارڈ نہ ملنے پر فواد چوہدری کا مایوسی کا اظہار

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایوارڈ نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ کارکردگی پر پراجیکٹس پرکاکردگی جانچی جاتی ہے،  ہم اس بار جگہ نہ بناسکے، میں نے کچھ منصوبوں میں ردوبدل کیا جو اگلی بار زیادہ سود مند ہوں گے۔انہوں نے  کابینہ کی10وزارتوں کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر کابینہ کی10وزارتوں کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہم اس بار جگہ نہ بنا سکے، کارکردگی پراجیکٹس پرکارکردگی جانچی جاتی ہے ، جو وزارت وزیراعظم آفس کودیتی ہے ، میں نے کچھ منصوبوں میں ردوبدل کیا جو اگلی بار زیادہ سود مند ہوں گے۔

خیال رہے کہ سینیٹرفیصل جاوید نے وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق فوادچوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا بھائی آپ کی وزارت کا تو کام ہی دوسری وزارتوں کی کارکردگی کواجاگر کرناہے ، اس لحاظ سے تو آپ کی کارکردگی بھی بہترین ہے۔

یاد رہے کہ وزیر مواصلات مراد سعید کارکردگی میں سب پر بازی لے گئے انہوں نے  کارکردگی میں سب ورزا کو پیچھے چھوڑ دیا ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے دوسری اور ثانیہ نشتر کی تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ عبدلرزاق داؤد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور فخر امام کو بھی بہترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

امریکہ نے ایران کے راستے عراق کو ترکمانستان گیس کی برآمد کی مخالفت کی ہے

?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکہ نے عراق کی بجلی کی کمی کو دور کرنے

دو ریاستی منصوبے کی سرکاری ناکامی کی وجوہات

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:میدان اور حفاظتی اثرات کے علاوہ الاقصی طوفان نے خطے میں

Zaporozhye نیوکلیئر پاور پلانٹ کی صورتحال پر امریکی حکام کا موقف

?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:  الجزیرہ نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ

ایران خطہ کی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے:سید حسن نصراللہ

?️ 17 فروری 2021سچ خبریں:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےکہا کہ

صیہونی ریزرو فورسز کی تعداد میں غیرمعمولی کمی

?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی فوج نے ریزرو فورسز کی تعداد میں غیرمعمولی کمی کے

حزب اللہ کے راکٹوں کے بوجھ تلے صیہونی معیشت کیسے مفلوج ہوئی؟

?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی کاروائیوں کے نتیجے میں مقبوضہ فلسطین کی

سینیٹ الیکشن سیاستدانوں کی خریدو فروخت کی منڈی ،عمران خان

?️ 19 فروری 2021اٹک (سچ خبریں) سینیٹ انتخابات ہونے کے لئے تیار ہے ادھر حکومت

حماس کا شہید ابوعبیدہ کی قربانی کو خراجِ تحسین

?️ 30 دسمبر 2025سچ خبریں:حماس نے شہید ابوعبیدہ کے بارے میں بیانیہ جاری کیا جس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے