?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کا معاملہ پُرامن طریقے سے حل کیا جائے۔
پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فریقین کے درمیان باہمی اعتماد کی بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، کشیدگی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنادے گی۔
عاصم افتخار نے کہا کہ پابندیاں معاملات میں مزید بگاڑ پیدا کرسکتی ہیں، ڈائیلاگ اور سفارتکاری کو مزید وقت دینا چاہیے۔
پاکستانی مندوب نے کہا کہ فریقین کو حقائق پر مبنی اور مثبت اپروچ کی ضرورت ہے، ایسی کارروائی کی حمایت نہیں کریں گے جس سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو۔
عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ خطے میں پہلے ہی کرائسز ہیں مزید تنازعات کو برداشت نہیں کیا جاسکتا، پُرامن مذاکرات کو کبھی ترک نہیں کرنا چاہئے۔


مشہور خبریں۔
کورونا وائرس کی تیسری لہر اور احتیاط نہ کرنے کے سنگین نتائج
?️ 21 اپریل 2021(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں
اپریل
شمالی وزیر ستان میں فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے
?️ 6 جولائی 2021وزیر ستان (سچ خبریں) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک چوکی پر
جولائی
اسرائیل یمن کی فوجی طاقت پر اثر انداز ہونے میں ناکام
?️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے اپنی زیادہ تر خبروں اور رپورٹوں
دسمبر
فلسطین کے سلسلہ میں ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوگا:سعودی عرب
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:سعودی عرب نے اعلان کیا کہ اسرائیل سمیت تمام فضائی کمپنیوں
جولائی
صیہونی ریاست کے اہم کارروائی افسر پیجری تقریب میں موجود
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: صیہونی ریاست کے تین موساد افسر، جنہوں نے حزب اللہ
اپریل
غزہ بارود کا گودام بن چکا ہے:عبرانی ویب سائٹ
?️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی فوج کے عسکری ذرائع کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے
جنوری
پہلے ہی ڈرامے میں عمران اشرف کو کہا تھا مستقبل میں بڑے اداکار بنو گے، سمیع خان
?️ 6 فروری 2025 کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار سمیع خان نے عمران اشرف کے
فروری
وزیر اعظم آج قوم سے خطاب کریں گے
?️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے
فروری