?️
سکھر (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔
سکھر میں عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ یہ جنگ ایران امریکا کی معاشی جنگ میں تبدیل ہوچکی ہے، دنیا میں معاشی مشکلات شروع ہوچکی ہیں، سارے ملک امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات رکھنا چاہتے تھے، وہ اب پیچھے ہٹ رہے ہیں۔
پی پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ان مسلم ممالک پر بمباری ہو رہی ہے جہاں امریکی اڈے ہیں، جنگ جتنا طویل چلے گی اتنے برے اثرات پڑیں گے، ہمیں ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے، جن ممالک سے امریکی اڈے استعمال نہیں ہو رہے وہاں ایران کو حملے نہیں کرنے چاہئیں، ایران کا بہت نقصان ہوا ہے مگر وہ بھرپور طاقت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خورشید شاہ نے یہ بھی کہا کہ اس جنگ سے پاکستان کے لیے بڑی مشکلات سامنے آسکتی ہیں، جنگ روکنے کے لیے پاکستان کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، کوئی شک نہیں کہ افغانستان اسرائیل اور بھارت کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے۔ افغانستان نے ہماری مہمان نوازی کا بدلہ اس طرح دیا، یہ افسوسناک عمل ہے، کوئی مسلم ملک اس طرح نہیں کرسکتا جو افغانستان کر رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
عمان کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کے تیسرے دور کی تاریخ اور مقام کی تصدیق
?️ 23 فروری 2026 سچ خبریں:سلطنت عمان کے وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب
فروری
صہیونیوں کی اکثریت نے انتخابات میں نیتن یاہو کی معافی کی مخالفت کی
?️ 5 دسمبر 2025سچ خبریں: زمان اسرائیل ویب سائٹ کے ایک نئے سروے سے پتہ
دسمبر
اسرائیل میں انتخابات کی جانب پہلا قدم
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: عبری میڈیا نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ ربی ڈیوڈ
جون
ہم تم کو تمہارے فوجیوں کی لاشیں بھیجیں گے: عراقی مزاحمت کی ٹرمپ کو وارننگ
?️ 3 ستمبر 2026سچ خبریں: عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نجباء کے سیکرٹری جنرل شیخ
ستمبر
پاکستان پر امریکی پابندیوں سے متعلق وزیر داخلہ کا اہم بیان
?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستان پر
اکتوبر
پیوٹن جمعہ کو ڈونباس علاقوں کے الحاق پر دستخط کریں گے: کریملن
?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی ایوان صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج جمعرات
ستمبر
پی اے سی کی مختلف وزارتوں میں مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی
?️ 21 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے 58
مارچ
اب شادی کا نہیں سوچ رہا، دو بچوں کیساتھ پُرسکون زندگی ہے، میکال ذوالفقار
?️ 4 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ میکال ذوالفقار نے ایک بار پھر اپنی دوسری
فروری