SachKhabrain
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
SachKhabrain
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
اصلی صفحہ پاکستان

اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی ہائی الرٹ

نومبر 10, 2022
اندر پاکستان
اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی ہائی الرٹ
0
تقسیم
31
آراء
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ خبریں) اسپیشل برانچ کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ کے بعد زمان پارک کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر معمول سے ہٹ کر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر اسپیشل برانچ اور پولیس حکام بھی موجود ہیں،جبکہ رہائش گاہ کی جانب غیر متعلقہ گاڑیوں اور افراد کے جانے پر پابندی ہے۔

سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے ارد گرد سکیورٹی کے خفیہ آلات بھی نصب کر دئیے گئے ہیں اور تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزراء کی آمد دی گئی لسٹ سے مشروط ہے۔ یاد رہے اسپیشل برانچ نے رپورٹ دی تھی کہ عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملہ ہو سکتا ہے۔

قبل ازیں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان لاہور پہنچے،مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ نے دونوں کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

قاسم اور سلیمان زمان پارک میں والد کی رہائشگاہ پہنچے جہاں پر انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ذرائع کے مطابق قاسم اور سلیمان نے والد سے کہا کہ آپ پر حملے کی خبر نے ہمیں پریشان کر دیا تھا۔ جس پر عمران خان نے بیٹوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالٰی کا شکر ہے اس نے حملے سے بچایا۔ جبکہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی خبر جب ان کے دونوں بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کو پہنچی تو پاکستان جانا چاہتے تھے لیکن جب ان کا عمران خان سے رابطہ ہوا تو انہوں نے آنے سے منع کر دیا،دونوں بیٹے اب اپنے باپ پر ہونے والے حملے سے بہت پریشان اور غمزدہ تھے۔

عمران خان نے انہیں تسلی دی کہ وہ جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔کچھ دیر گفتگو کرنے کے بعد دونوں بیٹوں نے یہ کہہ کر فون رکھ دیا کہ ہمیں آپ پر فخر ہے۔یہ الفاظ سن کر عمران خان نے انہیں کچھ نصیحتیں بھی کیں۔

Short Link
Copied
ٹیگز: اسپیشل برانچپولیس حکامتحریک انصافزمان پارکسکیورٹی ہائی الرٹعمران خان

متعلقہ پوسٹس

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
پاکستان

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

فروری 6, 2023
حکومت عمران خان کو تنہا نہیں کر سکتی پوری قوم ساتھ کھڑی ہے،شہزاد وسیم
پاکستان

حکومت عمران خان کو تنہا نہیں کر سکتی پوری قوم ساتھ کھڑی ہے،شہزاد وسیم

فروری 6, 2023
وفاقی حکومت کا آئی جی خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

فروری 6, 2023

فلسطینی مسئلہ میں امریکی سفارت کاری کی موت

فلسطینی
فروری 6, 2023
0

سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے مقبوضہ علاقوں کے حالیہ دورے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک امریکی اشاعت نے...

مزید پڑھیں

کویتی عوام کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

فلسطینی عوام
فروری 6, 2023
0

سچ خبریں:پارلیمنٹ کے اراکین، کارکنان اور کویتی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا ایک گروپ الإراده اسکوائر میں جمع ہوا اور...

مزید پڑھیں

چینی غبارے کا مشن؛ موسمیات یا جاسوسی؟

چینی غبارے
فروری 6, 2023
0

سچ خبریں:فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سی آئی اے کے ایک سابق اعلیٰ اہلکار نے کہا کہ ہمیں کچھ...

مزید پڑھیں

میں نیتن یاہو کو مار ڈالوں گا: صیہونی پائلٹ

صیہونی پائلٹ
فروری 6, 2023
0

سچ خبریں:صیہونی حکومت کے پائلٹ زئیف راز جنہوں نے 1981 میں عراقی جوہری تنصیبات پر اس حکومت کے حملے میں...

مزید پڑھیں
SachKhabrain

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • آج کے کالمز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • en

Follow Us

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • Contact
  • Home
  • Home
  • Home 2
  • Home 3

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?