?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلاموفوبیا کے کور گروپ کے سربراہ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا جیسے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے اسلامو فوبیا کے کور گروپ کے سربراہ کی حیثیت میں مستقل مندوب عام افتخاراحمد کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بھی کمیونٹی کو اس کے مذہب یا عقیدے کی وجہ سے نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔
اُنہوں نے کہا کہ ہر انسان کو اپنی مرضی کا مذہب یا عقیدہ رکھنے کا اختیار ہے، اسلامو فوبیا عالمی مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ اسلامو فوبیا سے کروڑوں مسلمانوں کےجذبات مجروح ہوتے ہیں، اسلامو فوبیا کی ایک بڑی وجہ غلط معلومات کا پھیلاؤ بھی ہے۔
عاصم افتخار کا مزید کہنا تھا کہ اسلامو فوبیا جیسے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔


مشہور خبریں۔
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل جاری
?️ 17 جولائی 2022لاہور:(سچ خبریں) پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل
جولائی
عمران خان نے مسلح جتھوں کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا، رانا ثنا اللہ
?️ 24 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے
مارچ
خلیل الحیہ کا غزہ کے خلاف ٹرمپ کے معاندانہ منصوبے کی ناکامی پر زور
?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں: تحریک حماس کے رہنماؤں میں سے ایک خلیل الحیہ نے
فروری
اسد عمر نے قوم سے ایک اہم اپیل کی ہے
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد
مئی
اسرائیل نے غزہ پر اسی وقت حملہ کیا جب ٹرمپ کی جانب سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا!
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسی وقت جب امریکی صدر نے غزہ پر حملوں کو
اکتوبر
لا پتا افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی سماعت
?️ 4 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق
جولائی
شہباز شریف اگر ملک سے باہر چلے جاتے تو واپس لانا مشکل ہو جاتا
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ
مئی
چین نے بھی دھتکارا اسرائیل کو
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:نیتن یاہو کے دورہ بیجنگ کے اعلان کے ساتھ ہی، مشرق
جولائی