?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام مسلم ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے، عالمی فورم پر بات کروں گا۔
تفصیلات کے مطابق اسرئیل کے ایران پر حملے سے متعلق خواجہ آصف کا دُنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ن ایران ہمارا بھائی ہے، ہمارے ایران سے دیرینہ تعلقات ہیں، ہماری تمام تر ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور ایران کی کشیدگی سے متعلق بین الاقوامی فورم پر بات کروں گا، اسرائیل تمام مسلم ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے۔
وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں قتل عام پر تمام مسلم ممالک کا اتحاد ہونا چاہیے، تمام مسلم ممالک کو متحد ہو کر مشترکہ دشمن کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
چور کی داڑھی میں تنکا؛روسی بغاوت کے بارے میں امریکی صفائی
?️ 27 جون 2023سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنی تقریر میں
جون
فلسطینی مجاہدین کا صیہونی فوجی گاڑی پر حملہ
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:نیوز میڈیا نے بتایا کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی فوجی
فروری
صہیونی فوج میں خودکشی موت کی سب سے بڑی وجہ
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی حکام کی جانب سے شائع شدہ اعداد و شمار سے
اکتوبر
سعودیوں نے سات سال میں یمن میں کیا پایا کیا کھویا
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:یمن کی جنگ ایسے وقت میں آٹھویں سال میں داخل ہو
مارچ
عرب دنیا کی سب سے بڑی فوج طاقت کون؟
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: خصوصی ملٹری ویب سائٹ نے مصری فضائیہ کو جنگی طیاروں
جولائی
بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے اقدامات واپس لینے چاہییں
?️ 2 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو
جون
دوسرے ممالک کے رازوں کا سب سے بڑا چور
?️ 31 مئی 2021سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ خفیہ دستاویزات
مئی
فلسطین صیہونی حکومت کے ساتھ زمین کی تقسیم کو قبول نہیں کرے گا: اسلامی جہاد
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: خالد البطش نے قدس گروپ کے کمانڈروں میں سے
دسمبر