اسحاق ڈار کے رکن شوگر ایڈوائزری بورڈ ہونے کی خبر درست نہیں۔ عطاتارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ اسحاق ڈار کے رکن شوگر ایڈوائزری بورڈ ہونے کی خبر درست نہیں، کئی لوگ تحقیق کے بغیر بات کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ میں ایک سوال کیا گیا جس کا محکمے نے تحریری طور پر جواب دیا، فلور آف دی ہاؤس پرغلط بیانی کی گنجائش نہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جس میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے نظام وضع کیا گیا ہے،پاکستان میں کرپٹو کونسل اوراس سے متعلق قوانین بنائے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کرپٹو کی ایک گروتھ ہے،ہمارے دشمن نے کرپٹو پر سوالات اٹھائے ،مفتاح اسماعیل کابھی وہی بیانیہ ہے جو بھارت کررہا ہے،کرپٹو کے حوالےسے باقاعدہ قوانین اور قواعد وضوابط بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک ابھرتے ہوئے سیکٹرسے متعلق بغیر تحقیق بات کرنا دشمن کا ایجنڈا ہے، پاکستان کی معیشت مضبوط ہورہی ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل عملی طور پر جنگ ہار چکا ہے

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:برطانوی اخبار مڈل ایسٹ مانیٹر نے جمعرات کے روز ایک رپورٹ

وزیر تعلیم نے میٹرک اور اینٹر کے امتحانات کے بارے میں اعلان کر دیا

?️ 26 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نجی ٹیلی ویژن چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کے دفاعی نظام کو کیسے تباہ کیا؟

?️ 15 جون 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ میں ایرانی میزائلوں اور

دنیا میں اسلحہ برآمد کرنے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں تین اسرائیلی کمپنیاں شامل

?️ 10 دسمبر 2022سچ خبریں:اسٹاک ہوم انٹرنیشنل سینٹر نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا

نیتن یاہو دوبارہ عدالت سے فرار

?️ 25 فروری 2025سچ خبریں: یہ وہ سرخی ہے جسے عبرانی میڈیا نے پیر کی شام

امریکی فوجی مشیر نے روسی وزارت دفاع کو کیا طلب

?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:  روسی وزارت دفاع نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ

یمنی فوج کی سعودی عرب کے اندر اہم کاروائی

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے سعودی

لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

?️ 10 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے