اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاق

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس میں سی پیک، دوطرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہونیوالی ملاقات میں ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر چینی وزیر خاجہ کو مبارکباد دی۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک چین اسٹریٹجک تعاون پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے علاقائی امن، استحکام اور ترقی کیلئے دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ملاقات میں پاکستان اور چین نے تمام شعبوں میں قریبی شراکت داری جاری رکھنے پر اتفاق اور سی پیک منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، انہوں نے باہمی اعتماد مزید مستحکم کرنے اور دیرینہ دوستی اور سفارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

مشہور خبریں۔

عراق میں داعش کے باقی ماندہ عناصر کے ٹھکانوں پر 8 فضائی حملے

?️ 10 اگست 2026سچ خبریں:عراق میں آٹھ فضائی حملوں کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش

صیہونی عرب ممالک کے ساتھ ایک اور ملاقات کے خواہاں

?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی وزارت خارجہ

’عمران خان نے سیاسی حریفوں کی طرح ڈیل کیلئے کبھی غیر ملکی مداخلت پر انحصار نہیں کیا‘

?️ 30 دسمبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص

نواز شریف ایک بار پھر لندن روانہ

?️ 16 نومبر 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں

امارات نے اسرائیل کے جدید فوجی منصوبوں کے لیے مالی تعاون فراہم کیا: معاریو

?️ 20 مئی 2026 سچ خبریں:اسرائیلی اخبار معاریو نے مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی

بھارت کیساتھ غیرجانبدار مقام پر کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی، وزیراعظم

?️ 21 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور

فروری میں برآمدات میں 5.5 فیصد کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا

?️ 4 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان شماریات بیورو نے کہا ہے کہ فروری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے