اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، مکالمہ اور سفارتی روابط اُجاگر کرنے پر زور

اسحاق ڈار عباس عراقچی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی جب کہ خطے میں امن و استحکام کیلئے فوری مسائل کے حل پر بات چیت پر زور دیا۔

اُنہوں نے نے مسلسل مکالمے اور سفارتی روابط کی اہمیت اجاگر کی،پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

واضح رہے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد دونوں رہنماؤں میں کئی بار رابطہ ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل کی تجویز دے چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

مریم نواز کا گندم، آٹا اور روٹی کے نرخ برقرار رکھنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

?️ 4 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت

مہنگائی کی شرح میں اضافہ سے عوام پریشان

?️ 17 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں ماہانہ17ہزار کمانے والوں کیلئے مہنگائی کی

امریکی صدر ٹرمپ کا مخالفین کو برطرف کرنا ریڈ لائن کی کھلی خلاف ورزی

?️ 23 ستمبر 2025امریکی صدر ٹرمپ کا مخالفین کو برطرف کرنا ریڈ لائن کی کھلی

اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے، عمران خان

?️ 16 جولائی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان کا

عورتوں کے اغوا سے لے کر علویوں کے قتل عام تک؛ شام کے نئے فوجی کون ہیں؟

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: دمشق میں اقتدار میں آنے کے بعد سے، حیات تحریر

ہماری حکومت کےاگلے3ماہ انتہائی اہم ہیں: وزیر اعظم

?️ 6 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3ماہ

کورونا کی تازہ صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اظہار تشویش

?️ 13 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھرمیں کورونا وبا کی تیسری لہر کی ہلاکت

پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا بیان مسترد کر دیا

?️ 30 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا مقبوضہ کشمیرمیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے