آزادکشمیر کے لوگ سیسہ پلائی دیوار کی طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امیر مقام

امیر مقام

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا آزاد کشمیر کے لوگ سیسہ پلائی دیوار کی طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت سے لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا، پوری قوم نے متحد ہوکر مکار دشمن کا بھرپور مقابلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق امیر مقام کا مزید کہنا تھا کہ پاک فضائیہ نے بھارتی طیارے گرا کر دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا۔

مشہور خبریں۔

ایران فلسطین کا سب سے وفادار ملک ہے: عبدالسلام

?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں: صنعا میں انصار اللہ تحریک کے ترجمان اور یمن کی

مسجد الاقصی پر صیہونی حملے پر حماس کا ردعمل

?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے

انتخابات میں منتخب 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل

?️ 14 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور پولیس نے انتخابات میں منتخب ہونے والے 9

بلوچستان میں حکمران جماعت میں اندرونی اختلافات مزید بڑھ گئے

?️ 24 اگست 2021کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان میں حکمران جماعت میں اندرونی اختلافات زور پکڑنے

امریکہ کی قومی سلامتی ٹیم کا ایران اور انصاراللہ سے متعلق حکمت عملی کا جائزہ

?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی نیوز نیٹ ورک این بی سی نیوز نے واشنگٹن کے

وزیر اعظم نے حوثی حملوں کوخطے کے امن کے لئے خطرہ قرار دیا

?️ 2 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کا اماراتی ولی عہد سے ٹیلی فونک

ایران کے اقدامات کے بارے میں ایٹمی ایجنسی کا نیا دعویٰ

?️ 12 جون 2022سچ خبریں:انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(IAEA) نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے

غزہ کے عوام طوفان کی تیاری کے ساتھ ساتھ جنگ کے خاتمے کے منتظر

?️ 29 دسمبر 2025 غزہ کے عوام طوفان کی تیاری کے ساتھ ساتھ جنگ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے