?️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ صوبہ میں بغیر کسی خوف کے ہر مذہب کی نمائندگی ہے، جنہوں نے ملک پر 4 سال قبضہ کیے رکھا، ان سے بھی قبضہ چھڑایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، پنجاب میں 1100 الیکڑک بسیں چل رہی ہیں، پنجاب اور پاکستان کی ترقی واپس آگئی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پنجاب اور پاکستان محفوظ ہے، پنجاب کی ثقافت کے تمام رنگ واپس آرہے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے 30 سال بعد ہارس اینڈ کیٹل شو بحال کیا، 25 سال بعد لاہور فروری میں بسنت منائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گورنر اسٹیٹ بینک کتنی تنخواہ اور کیا مراعات لیتے ہیں؟
?️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی تنخواہ
ستمبر
ایک دستخط سے تمہاری معیشت کو مشکل میں ڈال سکتا ہوں؛ ٹرمپ کی سوئٹزرلینڈ کو دھمکی
?️ 8 اگست 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ تجارتی خسارے کا
اگست
عراق کے انتخابی اتحاد کا اعلان
?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں:عراق کے اتحاد "الاعمار والتنمیہ” نے محمد شیاع السوڈانی کو وزارت
دسمبر
کیا اسرائیل کی بین الاقوامی قانونی حیثیت ختم ہو رہی ہے؟ صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک اخبار نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے
نومبر
عالمی بینک کا جی ایس ٹی وصول کرنے کیلئے ایک ہی ایجنسی بنانے پر زور
?️ 8 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ
اپریل
ایران سعودی عرب تعلقات کے بارے میں شامی صدر کا اظہار خیال
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں: شام کے صدر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان
اکتوبر
رافال جنگندے کا گرنا بھارتی فضائیہ پر تاریخی ضرب
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی حکومت نے سماجی میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر
مئی
ٹرمپ انتظامیہ کا افغان تارکین وطن کی ملک بدری کا منصوبہ، امریکی انخلا کے بعد فرار ہونے والے افراد بھی نشانے پر
?️ 31 اکتوبر 2026سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ 150 سے زائد افغان تارکین وطن کو امریکہ سے
اکتوبر