آج سے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سروسز مکمل بند کررہے ہیں۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے حوالے اہم اعلانات کرنے جا رہے ہیں، آج سے یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی سروسز ملک بھر میں بند کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے پیکیج کی منظوری دی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا معیشت میں اہم کردار رہا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کے بزنس میں ہر ماہ 60 کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں اور آپریشنز چلانے کے لیے حکومت کو ہر ماہ سپورٹ کرنا پڑتا ہے، ہارون اختر کی کوششوں کے باوجود ادارہ نہیں چل سکا۔

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے اس صورتِ حال کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سروسز کو بند کرنے کا اعلان کیا، گزشتہ ڈیڑھ ماہ کی تنخواہیں اداکی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے وینڈرز کے لیے 2 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری ہو چکی، بڑے وینڈرز کو بعد میں ادائیگی کی جائے گی، اس سے پہلے مستقل ملازمین کو پیکیچ دیا جاتا تھا۔

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اس پیکیج میں ڈیلی ویجرز اور کنٹریکٹ ملازمین کو بھی معقول پیکیج دے رہے ہیں، مستقل ملازمین کے لیے 13 ارب 50 کروڑ روپے، کنٹریکٹ ملازمین کے لیے 6 ارب روپے کا پیکیج رکھا ہے جبکہ ڈیلی ویجز ملازمین کو 2 ارب روپے دیے جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی وزیر خارجہ کا شیلی میں جوزف کاسٹ کی فتح پر خوشی کا اظہار

?️ 16 دسمبر 2025سچ خبریں:  صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ گڈیون ساعر نے شیلی کے صدارتی

خیبرپختونخوا: وزیر اعلی ہاؤس کے 6 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

?️ 1 اپریل 2021پشاور(سچ خبریں) وزیر اعلی ہاؤس خیبرپختونخوا کے چھ ملازمین کا کورونا ٹیسٹ

حماس کے سینکڑوں گروہ جنگ کے لیے تیار ہیں:صہیونی میڈیا کا انکشاف   

?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی فوجی ریڈیو کے ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے

صنعا کا عربستان کو کسی بھی جارحانہ مہم جوئی کے بارے میں سخت انتباہ

?️ 6 جولائی 2026 سچ خبریں: سعودی اتحاد کی جانب سے صنعا ہوائی اڈے سے متعلق

امریکہ اقوام متحدہ کے ذریعے طالبان پر دباؤ کیوں ڈال رہا ہے ؟

?️ 6 فروری 2024سچ خبریں:ایک پریس کانفرنس میں، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان، ویدانت

ترک تجزیہ کاروں کے نقطہ نظر سے اردوغان-ٹرمپ ملاقات؛ کیا غزہ کا کوئی ذکر تھا؟ – حصہ 1

?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے قریبی تجزیہ کار اس ملاقات

افغانستان میں کوئی فریق فیورٹ نہیں ہے: وزیر خارجہ

?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان

امریکہ میں ایران جنگ کے خلاف احتجاج؛درجنوں سابق فوجی گرفتار

?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی دارالحکومت میں ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے